مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12820
باب: مرد اور عورت پیدل چلنے کی قسم اٹھا لے لیکن اس کی طاقت نہ رکھیں
الرجل والمرأة يحلفان بالمشي ولا يستطيعان
حدیث نمبر: 12820
١٢٨٢٠ - قال: (و) (١) سمعت يزيد بن عبد اللَّه بن قسيط يقول: يركب ويهدي بدنة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت موسیٰ بن عبیدہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت یزید بن عبد اللہ بن قسیط کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ وہ سوار ہوجائے اور اونٹ ھدی کرے۔
حواشی
(١) سقط من [أ].