مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12771
باب: کوئی شخص حالت حیض میں عورت سے ہمبستری کرے تو؟
يقع على المرأة (وهي) حائض؛ ما عليه؟
حدیث نمبر: 12771
١٢٧٧١ - حدثنا ابن المبارك عن يعقوب عن محمد بن زيد عن سعيد بن جبير قال: يستغفر اللَّه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ وہ اللہ تعالیٰ سے استغفار کرے۔