مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12684

باب: کوئی شخص حلفت کہے لیکن حلف نہ اٹھائے

في الرجل يقول حلفت ولم يحلف

حدیث نمبر: 12684
١٢٦٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن مغيرة عن إبراهيم ⦗٣٠١⦘ قال: إذا قيل للرجل حلفتَ لا تفعل كذا وكذا؟ فيقول: نعم ولم يحلف، قال: عليه كفارة يمين.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب کسی شخص کو کہا جائے کہ تو نے حلف اٹھایا ہے کہ تو ایسے ایسے نہیں کرے گا ؟ وہ کہے ٹھیک ہے اور حلف نہ اٹھائے، فرمایا اس پر قسم کا کفارہ ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 12684
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 15943، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 12690، 13013، ترقيم محمد عوامة: 12430»