مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12611
باب: کوئی شخص قرآن کی قسم کھائے اس پر کیا ہے؟
في الرجل يحلف بالقرآن: ماذا عليه في ذلك؟
حدیث نمبر: 12611
١٢٦١١ - حدثنا حفص عن ليث عن مجاهد قال: من حلف بسورة من القرآن فعليه بكل آية منها يمين، ومن كفر بآية منه كفر به كله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جو شخص قرآن پاک کی کسی سورت پر حلف اٹھائے تو اس پر ہر آیت کے بدلے یمین ہے، اور جو اس کی کسی ایک آیت کا انکار کرے اس نے پورے قرآن کا انکار کیا۔