مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12831
باب: کوئی مشرک نذر مانے اور پھر مسلمان ہو جائے تو اس کے متعلق کیا کہا گیا ہے؟
في رجل نذر وهو مشرك ثم أسلم، ما قالوا فيه؟
حدیث نمبر: 12831
١٢٨٣١ - وقال ابن سيرين: ليس عليها شيء.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت ابن سیرین نے فرمایا اس کے ذمہ کچھ بھی نہیں ہے۔