مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12775
باب: کوئی شخص حالت حیض میں عورت سے ہمبستری کرے تو؟
يقع على المرأة (وهي) حائض؛ ما عليه؟
حدیث نمبر: 12775
١٢٧٧٥ - (و) (١) كان الحسن يرى عليه ما (يرى) (٢) على المظاهر.مولانا محمد اویس سرور
اور حسن فرماتے ہیں کہ جو کفارہ ظہار کرنے والے پر ہے وہی اس پر ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: (قال و)، وفي [ص]: (قال).
(٢) سقطت من: [ص].