مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12708
باب: وہ قسمیں جن پر کفارہ نہیں ہے اور اس میں اختلاف
في الأيمان التي لا تكفر واختلافهم في ذلك
حدیث نمبر: 12708
١٢٧٠٨ - وقال الحكم: الكفارة خير.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت حکم فرماتے ہیں کہ کفارہ ادا کرنا بہتر ہے۔