١٢٩٦٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن يعلى بن عطاء عمن سمع أبا هريرة يقول: إنما الصوم في كفارة اليمين على من لم (يجد) (١) (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ قسم کے کفارہ میں روزہ اس کے لیے ہے جو نہ پائے۔
١٢٩٧٠ - حدثنا عبد الرحيم عن إسماعيل عن الحسن وابن سيرين قالا: إذا وجدت فلا تصم.
مولانا محمد اویس سرور
حسن اور حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ جب تو پالے تو روزہ مت رکھ۔