باب: حج کے ثواب سے متعلق جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
حدیث 13060–13086
باب: بیت اللہ کے طواف پر اجر
حدیث 13087–13094
باب: احرام جلدی باندھنا اور بعض حضرات نے دور مقام سے احرام باندھنے کی اجازت دی ہے
حدیث 13095–13119
باب: جن حضرات نے جلدی احرام باندھنے کو ناپسند کیا ہے
حدیث 13120–13126
باب: جو احرام باندھنے کا ارادہ کرے تو وہ جانور کو قلادہ ڈالے گا اور اس کا اشعار کرے گا
حدیث 13127–13140
باب: کوئی شخص ھدی بھیج دے لیکن وہ خود مقیم ہو تو کیا وہ احرام باندھے گا؟
حدیث 13141–13147
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ ھدی بھیجنے والا ان چیزوں سے اجتناب کرے گا جن سے محرم اجتناب کرتا ہے
حدیث 13148–13153
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ ہر مہینے میں عمرہ ہے اور بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جب چاہے عمرہ کر سکتا ہے؟
حدیث 13154–13165
باب: کوئی شخص اپنی بیوی سے ہمکلام ہو اور اس کی مذی خارج ہو جائے
حدیث 13166–13169
باب: کوئی مرد یا عورت حج کرنے کی نذر مانے لیکن اس نے پہلے نہ حج کیا ہوا ہو
حدیث 13170–13177
باب: جو حضرات یہ پسند کرتے ہیں کہ نماز کے بعد احرام باندھا جائے
حدیث 13178–13187
باب: محرم حالت احرام میں ناخن کتر سکتا ہے اور زخم کو چیرا دے سکتا ہے
حدیث 13188–13197
باب: محرم کا مسواک کرنا
حدیث 13198–13204
باب: محرم کا داڑھ (دانت) نکلوانا
حدیث 13205–13210
باب: مَاسْتَیْسَرَ مِنَ الْہَدْی کی مراد میں مختلف اقوال
حدیث 13211–13230
باب: جن حضرات کے نزدیک حج تمتع کرنے والے اگر دم میں شرکت کر لیں تو کافی ہو جائے اور جن حضرات نے اس کو ناپسند کیا ہے اس کا بیان
حدیث 13231–13236
باب: کوئی شخص حج قران کی نیت سے نکلے پھر وہ محصور کر دیا جائے، تو اس پر آئندہ سال کیا ہے؟
حدیث 13237–13240
باب: جب حج اور عمرے کا اکٹھا احرام باندھے اور پھر وہ محصور ہو جائے تو اس پر کتنی ہدیاں بھیجنا لازم ہے؟
حدیث 13241–13245
باب: کوئی شخص ایام تشریق کے دوسرے دن شام تک منٰی میں رہے تو کیا وہ منیٰ سے نکلے گا کہ نہیں؟
حدیث 13246–13251
باب: دوران طواف جن حضرات نے بات چیت کرنے کو ناپسند کیا ہے
حدیث 13252–13257
باب: جن حضرات نے دوران طواف بات چیت کرنے کی اجازت دی ہے
حدیث 13258–13264
باب: محرم کا اپنی بیوی کو بوسہ دینا
حدیث 13265–13278
باب: محرم بیوی کو آنکھ مار دے، چھو لے یا اس سے شرعی ملاقات کر لے
حدیث 13279–13284
باب: محرم کے لیے شیشے کی طرف دیکھنے میں جن حضرات نے رخصت دی ہے
حدیث 13285–13292
باب: جن حضرات نے محرم کے لیے شیشہ دیکھنے کو ناپسند کیا ہے
حدیث 13293–13294
باب: محرم کا نہانا اور اپنا سر دھونا
حدیث 13295–13306
باب: محرم کا لال رنگ میں رنگا ہوا کپڑا پہننا
حدیث 13307–13313
باب: جنہوں نے محرم کے لیے رنگا ہوا لباس پہننے کو ناپسند کیا ہے
حدیث 13314–13321
باب: جن حضرات نے محرم کے لیے زرد رنگ کے کپڑے کی رخصت دی ہے
حدیث 13322–13328
باب: جن حضرات نے محرم عورت کے لیے زرد رنگ کی اجازت دی ہے
حدیث 13329–13332
باب: محرم کا لال مٹی میں رنگا ہوا کپڑا استعمال کرنا
حدیث 13333–13336
باب: حج کرنے والا حج کی ابتداء مکہ سے کرے یا مدینہ سے کرے
حدیث 13337–13342
باب: بکری کو ھدی بھیجتے وقت قلادہ ڈالنا
حدیث 13343–13351
باب: محرم غسل جنابت کرے تو سر پر پانی ڈالتے وقت اس کو ہاتھ سے نہ ملے
حدیث 13352–13356
باب: محرم کا زخم پر دوا لگانا
حدیث 13357–13368
باب: محرم کی علاج کے لیے استعمال کرنے والی چیزوں کا ذکر
حدیث 13369–13390
باب: کوئی شخص مکہ میں ہو اور وہ عمرہ کرنا چاہے تو کہاں سے عمرہ کرے
حدیث 13391–13404
باب: محرمہ عورت رمل کرے کہ نہ کرے؟
حدیث 13405–13410
باب: جنہوں نے حالت احرام میں نکاح کی اجازت دی ہے
حدیث 13411–13420
باب: جو حضرات حالت احرام میں نکاح کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث 13421–13431
باب: حج تمتع کرنے والا روزہ رکھنا چاہے تو کب رکھے گا؟
حدیث 13432–13437
باب: جس شخص کو اندیشہ ہو کہ وہ مکہ میں روزہ نہ رکھ سکے گا
حدیث 13438–13439
باب: فی
حدیث 13440–13446
باب: جن حضرات نے روزے میں رخصت دی ہے اور ھدی کو لازم نہیں قرار دیتے
حدیث 13447–13452
باب: سات روزے لگاتار رکھے گا یا الگ الگ دن بھی رکھ سکتا ہے؟
حدیث 13453–13457
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ واپس گھر جا کر روزے رکھے گا
حدیث 13458–13459
باب: کوئی شخص اشہر حج میں عمرہ کرے پھر واپس آ جائے اور پھر دوبارہ حج کرے
حدیث 13460–13468
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ اگرچہ وہ عمرہ کر کے واپس آ جائے پھر بھی وہ حج تمتع کرنے والا ہے
حدیث 13469–13472
باب: ایام حج کے بعد عمرہ کرنا
حدیث 13473–13481
باب: جن حضرات نے حج کے بعد عمرہ کرنے کو ناپسند کیا ہے
حدیث 13482–13485
باب: رمضان میں عمرہ کرنے کے متعلق جو وارد ہوا ہے
حدیث 13486–13494
باب: حج کے مہینوں میں عمرہ کرنا
حدیث 13495–13501
باب: جن حضرات نے حج کے مہینوں میں عمرہ کرنے کی اجازت دی ہے
حدیث 13502–13506
باب: جو شخص یوم النحر میں بیت اللہ کی زیارت کرے
حدیث 13507–13514
باب: جو حضرات طواف میں تاخیر کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے
حدیث 13515–13529
باب: کوئی شخص حج کا احرام باندھے پھر وہ روک لیا جائے تو اس پر کیا ہے؟
حدیث 13530–13542
باب: کوئی شخص عمرہ کا احرام باندھے اور وہ پھر محصور ہو جائے
حدیث 13543–13545
باب: کوئی شخص حالت احرام میں بیوی سے شرعی ملاقات کر لے
حدیث 13546–13556
باب: ان پر کتنی قربانیاں ہیں، ایک یا دو؟
حدیث 13557–13566
باب: بیوی سے جب حالت احرام میں شرعی ملاقات کرے
حدیث 13567–13569
باب: زعفران ملی خشک روٹی کا محرم کا استعمال کرنا
حدیث 13570–13582
باب: جو حضرات زرد زعفران ملی ہوئی روٹی محرم کے لیے استعمال کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث 13583–13585
باب: محرم کا زرد نمک استعمال کرنا
حدیث 13586–13590
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ ورس (ایک پودا جس سے رنگا جاتا ہے) اور زعفران سے رنگے ہوئے کپڑے کو دھو کر اس میں احرام باندھنے میں کوئی حرج نہیں
حدیث 13591–13601
باب: چچڑی (کیڑا) یا جوں محرم پر رینگنے لگے
حدیث 13602–13607
باب: جن حضرات نے سواری پر سوار ہو کر طواف کرنے کی اجازت دی ہے
حدیث 13608–13614
باب: صفا اور مروہ کے درمیان سعی کا بیان
حدیث 13615–13623
باب: جب دوران طواف حجر اسود کے برابر ہو تو اس کی طرف دیکھے اور تکبیر کہے
حدیث 13624–13631
باب: حجر اسود پر اژدحہام ہو جائے تو دھکا نہ دے
حدیث 13632–13641
باب: جن حضرات نے بیت اللہ میں داخل ہونے کی اجازت دی ہے
حدیث 13642–13646
باب: عورت کو حج کے لیے نکلنے سے پہلے حیض آ جائے
حدیث 13647–13655
باب: صدقہ، آزادی اورحج کا بیان
حدیث 13656–13662
باب: نفلی قربانی کو خود کھا سکتا ہے کہ نہیں؟
حدیث 13663–13670
باب: کفارہ کی قربانی اور شکار کی جزا کا حکم
حدیث 13671–13677
باب: ھدی کا اشعار کرنا واجب ہے کہ نہیں؟
حدیث 13678–13687
باب: کوئی شخص مکہ کے پرندوں میں سے کبوتر کو مار ڈالے
حدیث 13688–13700
باب: اللہ تعالیٰ کے ارشاد فَلَا رَفَثَ وَ لَا فُسُوْقَ کی تفسیر میں کیا کہا گیا ہے
حدیث 13701–13719
باب: فجر اور عصر کے بعد طواف کرنا اور جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ وہ اسی وقت دو رکعت نماز ادا کرے گا
حدیث 13720–13731
باب: جو حضرات اس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ عصر اور فجر کے بعد اگر طواف کیا جائے تو جب تک سورج غروب یا طلوع نہ ہو جائے دو رکعتیں نہ ادا کی جائیں
حدیث 13732–13737
باب: محرم شخص چیونٹی کو مارے یا نہ مارے؟
حدیث 13738–13745
باب: حالت احرام میں مچھر مارنا
حدیث 13746–13749
باب: حالت احرام میں ایلوے کا عرق آنکھ میں ڈالنا
حدیث 13750–13760
باب: حالت احرام میں سر پر پٹی باندھنا
حدیث 13761–13764
باب: محرم پر جو کفارہ واجب ہو وہ کہاں پر اس کو ادا کرے؟
حدیث 13765–13773
باب: محرم حالت احرام میں بیوی کو شرعی ملاقات پر مجبور کرے تو اس پر کیا ہے؟
حدیث 13774–13776
باب: مکہ میں قیام کرنا
حدیث 13777–13788
باب: محرم شخص کا حلال آدمی کی مونچھیں یا دوسرے بال کاٹنا
حدیث 13789–13793
باب: سقایہ کی نبیذ پینے کا بیان
حدیث 13794–13803
باب: آب زم زم پینے کا بیان
حدیث 13804–13809
باب: جو حضرات ماہ رجب میں عمرہ کرنے کو پسند کر تے ہیں
حدیث 13810–13816
باب: حاجی کا مکان محصّب میں کچھ وقت گذارنا
حدیث 13817–13825
باب: جو حضرات مقام ابطح میں قیام نہیں کرتے
حدیث 13826–13834
باب: جو شخص طواف کرے تو وہ کس دروازے سے صفا کی طرف نکلے؟
حدیث 13835–13838
باب: کسی شخص کو طواف یا رمی کرتے وقت شک ہو جائے تو وہ کیا کرے؟
حدیث 13839–13841
باب: اللہ پاک کا ارشاد {فَجَزَآئٌ مِّثْلُ مَا قَتَلَ مِنَ النَّعَمِ} کی تفسیر کے متعلق جو وارد ہوا ہے
حدیث 13842–13846
باب: سفر حج میں تجارت کرنا
حدیث 13847–13855
باب: کسی شخص نے خود پہلے حج نہ کیا ہو لیکن وہ دوسرے شخص کی طرف سے حج ادا کرے
حدیث 13856–13863
باب: حج قران کرنے والا اگر بیوی سے شرعی ملاقات کر لے تو اس پر کیا لازم ہے؟
حدیث 13864–13866
باب: محرم یکے بعد دیگرے بیوی سے شرعی ملاقات کر بیٹھے تو اس پر کیا لازم ہے؟
حدیث 13867–13868
باب: عرفہ کے دن مکہ میں روزہ رکھنے کا بیان
حدیث 13869–13885
باب: جو حضرات منیٰ جانے سے قبل عرفہ میں روزہ افطار کر لیتے ہیں
حدیث 13886–13888
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب امام عرفہ سے چلا جائے تو رش کے ختم ہو جانے تک عرفہ میں ہی قیام کرے اس میں کوئی حرج نہیں
حدیث 13889–13891
باب: جمرہ عقبہ کے پاس ٹھہرنا
حدیث 13892–13898
باب: نکلتے وقت جمار کے پاس کچھ دیر قیام کرنا
حدیث 13899–13901
باب: جمرہ عقبہ کی رمی کہاں سے کی جائے؟
حدیث 13902–13907
باب: جن حضرات نے اوپر کی طرف سے رمی کرنے کی اجازت دی ہے
حدیث 13908–13912
باب: جمرہ کی رمی کہاں سے کی جائے
حدیث 13913–13917
باب: عورت کو طواف کے تین چکر لگانے کے بعد اگر حیض آ جائے
حدیث 13918–13922
باب: محرم اگر اپنے بغلوں کے بال اور ناخن کاٹے تو اس پر کیا ہے؟
حدیث 13923–13924
باب: اگر کسی شخص کے گھر والے میقات کے اندر رہتے ہوں تو کہاں سے احرام باندھے؟
حدیث 13925–13928
باب: کوئی شخص اگر ایک دو جمروں کی رمی بھول جائے یا پھر ایک دو کنکریاں مارنا بھول جائے
حدیث 13929–13932
باب: کوئی شخص چھ یا پانچ کنکریاں مارے
حدیث 13933–13938
باب: اگر کوئی شخص اسی کنکری سے دوبارہ کرے جس سے پہلے کوئی شخص رمی کر چکا ہے
حدیث 13939–13942
باب: رمی کے لیے کنکریاں مزدلفہ سے لینا
حدیث 13943–13954
باب: تلبیہ کے الفاظ کیا ہوں؟
حدیث 13955–13972
باب: احرام کے دوران عطر استعمال کرنے کی اجازت کسے ہے؟
حدیث 13973–13998
باب: کوئی شخص کسی دوسرے شخص کے ساتھ حج ادا کرے تو کافی ہو جائے گا اس کے لیے اس شخص کا نفقہ
حدیث 13999–14000
باب: جن حضرات نے احرام باندھتے وقت خوشبو لگانے کو ناپسند کیا ہے
حدیث 14001–14013
باب: جس شخص کو غلاف کعبہ کی خوشبو لگ جائے تو وہ کیا کرے؟
حدیث 14014–14017
باب: جو حضرات بغیر احرام کے مکہ میں داخل ہونے کو ناپسند سمجھتے ہیں
حدیث 14018–14028
باب: جن حضرات نے بغیر احرام کے مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کی اجازت دی ہے
حدیث 14029–14031
باب: کوئی شخص طواف کے سات چکر مکمل کرے تو کیا وہ دو رکعات سے زیادہ نماز ادا کر سکتا ہے؟
حدیث 14032–14033
باب: آدمی کا اپنی بیوی کو حج کروانا لازم ہے کہ نہیں؟
حدیث 14034–14037
باب: صفا ومروہ میں کس جگہ کھڑا ہو
حدیث 14038–14043
باب: کوئی شخص واپس جا رہا ہو تو وہ بیت اللہ کی طرف دیکھے، کن حضرات نے اس فعل کو ناپسند کیا ہے؟
حدیث 14044–14045
باب: اونٹ کا اشعار کہاں سے کرے
حدیث 14046–14052
باب: کوئی شخص یوں کہے کہ وہ حج کے احرام کے ساتھ محرم ہے تو اس پر کب حج واجب ہے؟
حدیث 14053–14056
باب: کوئی شخص اگر کسی دوسرے کی طرف سے حج کر رہا ہو تو کیا وہ تلبیہ کہتے وقت اس کا نام لے گا؟
حدیث 14057–14059
باب: اگر وہ شخص اس کا نام لینا بھول جائے
حدیث 14060–14060
باب: عمرہ میں رمل کیا جائے گا کہ نہیں؟
حدیث 14061–14061
باب: مکہ کا رہنے والا شخص سفر حج میں نمازیں قصر ادا کرے گا؟
حدیث 14062–14067
باب: حج میں کیا احصار شمار ہو گا؟
حدیث 14068–14073
باب: جانور (اونٹ) باندھا کس طرح جائے گا؟
حدیث 14074–14079
باب: جو حضرات یہ پسند کرتے تھے کہ جب تک وہ حجر اسود کا استلام نہ کرے مسجد حرام سے باہر نہ نکلے اگرچہ طواف نہ بھی کر رہا ہو
حدیث 14080–14081
باب: جو حضرات اجازت دیتے ہیں کہ طواف کیا جائے لیکن حجر اسود کا استلام نہ کیا جائے
حدیث 14082–14084
باب: کوئی شخص نذر مانے کہ وہ پیدل بیت اللہ جائے گا، پھر وہ کچھ سفر طے کر کے عاجز آ جائے
حدیث 14085–14099
باب: کوئی شخص عرفات سے منیٰ کے راستہ کے علاوہ کسی اور راستہ سے نکلے
حدیث 14100–14101
باب: محرم اگر اپنے تین بال اکھیڑ دے تو اس پر کیا لازم ہے؟
حدیث 14102–14102
باب: جب اونٹ کو نحرکرنے کا ارادہ کرے تو اس کی جھول اتارے کہ نہیں؟
حدیث 14103–14104
باب: قصاب کو اسی جانور میں سے کچھ دیا جائے گا کہ نہیں؟
حدیث 14105–14109
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ حاجی کا آخری عمل بیت اللہ کا طواف ہونا چاہئے
حدیث 14110–14114
باب: حج یا عمرہ کرنے والے کے لیے قصر کرنا کافی ہو جائے گا؟
حدیث 14115–14122
باب: جن حضرات نے عمرہ میں حلق کروایا
حدیث 14123–14127
باب: حلق کروانے کے فضائل
حدیث 14128–14136
باب: کوئی شخص عمرہ کرے حج کے بعد تو جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ وہ اپنے سر پر استرا چلائے
حدیث 14137–14142
باب: اللہ تعالیٰ کے ارشاد: {اَلْحَجُّ اَشْھُرٌ مَّعْلُوْمٰتٌ} سے کون سے مہینے مراد ہیں؟
حدیث 14143–14153
باب: اللہ تعالیٰ کا ارشاد {فَمَنْ فَرَضَ فِیْھِنَّ الْحَجَّ} کی تفسیر کا بیان
حدیث 14154–14163
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ عمرہ کرنا نفلی عبادت ہے
حدیث 14164–14170
باب: جو حضرات عمرہ کو فرض سمجھتے ہیں
حدیث 14171–14185
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ تمتع کرنا عمرہ سے کافی ہو جائے گا
حدیث 14186–14188
باب: جو شخص طلوع فجر سے پہلے عرفہ پہنچ گیا اس نے وقوف عرفہ کو پا لیا
حدیث 14189–14201
باب: کسی شخص کا اگر حج فوت ہو جائے تو اس پر کیا ہے؟
حدیث 14202–14209
باب: حج کے سفر میں جلدی کرنا
حدیث 14210–14217
باب: جن حضرات نے عمرہ کا حج کے ساتھ اتصال کیا اور اس کی اجازت دی
حدیث 14218–14231
باب: جو حضرات حج سے قبل عمرہ کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث 14232–14236
باب: عمرہ میں کتنا قیام کرے
حدیث 14237–14250
باب: جو حضرات اونٹ کو مارتے اور نکیل ڈالتے تھے
حدیث 14251–14255
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب جمرات کی رمی کرے تو وہ پیدل چلے
حدیث 14256–14265
باب: جو حضرات سوار ہو کر رمی کرنے کی اجازت دیتے ہیں
حدیث 14266–14274
باب: وقوف عرفہ سے روانگی کب ہو؟
حدیث 14275–14290
باب: اللہ تعالیٰ کے ارشاد {فَفِدْیَۃٌ مِّنْ صِیَامٍ} کی تفسیر
حدیث 14291–14303
باب: ملتزم بیت اللہ میں کہاں ہے؟
حدیث 14304–14308
باب: جو حضرات کعبہ کی پچھلی جانب چمٹتے تھے
حدیث 14309–14317
باب: اس شخص کے بارے میں جو حج تمتع میں (قربانی نہ کرنے کے سبب) روزے رکھ رہا ہو اور اپنے سینے کو اس کے ساتھ لگا رہے ہیں
حدیث 14318–14323
باب: کوئی شخص جوتے وغیرہ پہن کر طواف کرے
حدیث 14324–14330
باب: جب حج کرنے والا رمی کرے تو اس پر کیا چیز حلال ہو جاتی ہے؟
حدیث 14331–14344
باب: کوئی شخص عام اونٹ یا خراسانی اونٹ ھدی بھیجے
حدیث 14345–14356
باب: کوئی شخص کسی مہینے میں عمرہ کا احرام باندھے پھر دوسرے مہینے میں داخل ہو جائے
حدیث 14357–14364
باب: اگر کوئی شخص حج میں بیمار ہو جائے تو اس کے ساتھ کیا کیا جائے ؟
حدیث 14365–14371
باب: بچے کی طرف سے رمی کی جائے گی
حدیث 14372–14376
باب: بعض حضرات جانور کی داہنی جانب اشعار کرتے ہیں اور بعض حضرات بائیں طرف اشعار کرتے ہیں
حدیث 14377–14382
باب: مکہ جاتے وقت زاد راہ ساتھ لینا
حدیث 14383–14387
باب: بکری حج قران کرنے والے کی طرف سے کافی ہو جائے گی
حدیث 14388–14392
باب: محصر کے بارے میں جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب اس کی ھدی ذبح ہو جائے تو وہ احرام کھول دے
حدیث 14393–14403
باب: جو حضرات یہ پسند کرتے ہیں کہ امام کے ساتھ عرفہ میں دو نمازوں میں حاضر ہوا جائے
حدیث 14404–14406
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ عرفہ تمام کا تمام ٹھہرنے کی جگہ ہے سوائے بطن عرنہ کے
حدیث 14407–14415
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ مزدلفہ تمام کا تمام موقف ہے سوائے بطن محسّرکے
حدیث 14416–14422
باب: یوم النحر میں منیٰ کے علاوہ دوسری جگہ سر کے بال مونڈوانا
حدیث 14423–14427
باب: جو حضرات ایک اونٹ کی قربانی کرتے ہیں اور جو اس سے زیادہ کی کرتے ہیں
حدیث 14428–14434
باب: جس کنکری سے رمی کی جائے اس کا سائز کیا ہو؟
حدیث 14435–14443
باب: طواف مکمل کرنے کے فورا بعد اگر فرض نماز کھڑی ہو جائے
حدیث 14444–14453
باب: بیت اللہ کو لگی ہوئی زعفرانی خوشبو کا محرم کا لینا اور خود کو لگانا
حدیث 14454–14456
باب: کوئی شخص حالت احرام میں داڑھی کو ہاتھ لگائے جس کی وجہ سے اس کی داڑھی کے چند بال گر جائیں
حدیث 14457–14459
باب: ایام تشریق کی تکبیرات کا بیان
حدیث 14460–14462
باب: طواف اور سعی میں تفریق کرنا
حدیث 14463–14467
باب: کوئی شخص طواف سے پہلے ہی صفا ومروہ کی سعی شروع کر دے
حدیث 14468–14469
باب: کیا محرم یمنی (دھاری دار) ریشمی چادر پہن سکتا ہے؟
حدیث 14470–14471
باب: جو حضرات بطن مسیل میں سعی کرتے تھے
حدیث 14472–14479
باب: کوئی شخص طواف کر رہا ہو اور طواف میں حطیم میں داخل ہو جائے
حدیث 14480–14482
باب: منیٰ کے متعلق کیا کہا گیا ہے کہ وہاں پر جمعہ ہو گا کہ نہیں؟
حدیث 14483–14486
باب: ایام نحر کے چوتھے دن جمعہ کے بیان میں
حدیث 14487–14490
باب: محرم اگر حرم کے درخت کاٹ لے
حدیث 14491–14492
باب: محرم کے اونٹ کو تیز چلانے کے لیے حدی وغیرہ پڑھنا
حدیث 14493–14499
باب: حجر اسود کا استلام کس طرح ہو؟
حدیث 14500–14501
باب: محرم اگر بجو کو قتل کر دے
حدیث 14502–14508
باب: جس جمرہ کی رمی تھی اگر اس سے پہلے دوسرے جمرے کی رمی کرے تو…
حدیث 14509–14510
باب: حرم کے جن پودوں اور درختوں کے کاٹنے کی اجازت دی گئی ہے
حدیث 14511–14513
باب: حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے کس دن خطبہ ارشاد فرمایا؟
حدیث 14514–14521
باب: منیٰ میں کتنی رکعات ادا کی جائیں گی، دو یا چار؟
حدیث 14522–14531
باب: محرم تلبیہ کہنا کب بند کرے گا؟
حدیث 14532–14549
باب: عمرہ کرنے والا کب تلبیہ کہنا بند کرے؟
حدیث 14550–14568
باب: جب شیطان کو کنکر مارے تو کون سی دعا پڑھے
حدیث 14569–14574
باب: نماز مغرب مزدلفہ سے پہلے ادا کر لینا
حدیث 14575–14589
باب: کوئی شخص عرفہ میں اپنے کجاوے میں ہی نماز ادا کر لے امام کے ساتھ جماعت میں شریک نہ ہو
حدیث 14590–14594
باب: جو حضرات دونوں نمازیں مزدلفہ میں ادا کرتے ہیں
حدیث 14595–14603
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ صرف اذان دینا دونوں نمازوں کے لیے کافی نہ ہو گا، یا صرف اذان یا صرف اقامت بھی
حدیث 14604–14614
باب: کوئی شخص سفر حج میں محصور ہو جائے پھر وہ ھدی بھیج دے لیکن اس کی قربانی سے پہلے ہی وہ احرام کھول دے
حدیث 14615–14621
باب: حج کے لیے میقات
حدیث 14622–14639
باب: کوئی شخص مکہ مکرمہ سے نکلے تو وہ یوں نہ کہے کہ میں حج کرنے والا ہوں (حاجی ہوں) اور وہ کیا کہے
حدیث 14640–14644
باب: بغیر احرام باندھے شخص تلبیہ پڑھ سکتا ہے
حدیث 14645–14650
باب: بیت اللہ کی حرمت اور اس کی تعظیم کا بیان
حدیث 14651–14658
باب: خانہ کعبہ کو کون سا شخص گرائے گا؟
حدیث 14659–14667
باب: جن حضرات نے بیت اللہ کے گرانے کو ناپسند سمجھا
حدیث 14668–14671
باب: چرواہے کس طرح رمی کریں؟
حدیث 14672–14676
باب: پیدل چلنے والا سوار ہو جائے
حدیث 14677–14680
باب: جمرات کی رمی کرتے وقت رفع یدین کرنا
حدیث 14681–14687
باب: کوئی شخص فوت ہو جائے اور ابھی اس کے ذمے کچھ مناسک باقی ہوں
حدیث 14688–14690
باب: بکہ کون سی جگہ ہے اور مکہ کونسی جگہ ہے؟
حدیث 14691–14699
باب: عرفہ نام کیوں رکھا گیا ہے؟
حدیث 14700–14701
باب: آب زم زم کی فضیلت
حدیث 14702–14707
باب: کوئی شخص حج کے احرام باندھنے کا ارادہ کرے پھر وہ عمرہ کا احرام باندھ لے
حدیث 14708–14715
باب: کوئی شخص جو عمرہ کرنے والا ہے یوم عرفہ میں آئے اور حلال ہو جائے تو کیا وہ بیوی کے قریب آ سکتا ہے؟
حدیث 14716–14717
باب: حجر اسود کہاں سے آیا ہے؟
حدیث 14718–14724
باب: اللہ کے ارشاد {وَ مَنْ یُّعَظِّمْ شَعَآئِرَ اللّٰہِ} کی تفسیر میں جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
حدیث 14725–14728
باب: جب مکہ مکرمہ آئے تو کس مقام پر پہلے اترے؟
حدیث 14729–14733
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب ھدی حرم میں داخل ہو جائے تو اس کی ادائیگی (تکمیل) ہو گئی
حدیث 14734–14735
باب: جو یہ فرماتے ہیں کہ حج قران اور تمتع کرنے والا برابر ہے
حدیث 14736–14736
باب: جن حضرات نے رمل (اکڑ اکڑ کر چلنا) کے ترک کرنے کی اجازت دی ہے
حدیث 14737–14741
باب: محصر کے متعلق جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ وہ قربانی کے بغیر احرام نہیں کھول سکتا؟
حدیث 14742–14744
باب: وقوف عرفہ کی شام اونچی آواز سے قرائت کرنا
حدیث 14745–14750
باب: کوئی شخص اپنے غلاموں کو بغیر احرام کے مکہ میں داخل کرے
حدیث 14751–14756
باب: کوئی شخص دو دن پہلے پہنچ کر شکار کر لے
حدیث 14757–14758
باب: کوئی شخص اگر بغیر احرام کے مکہ مکرمہ میں داخل ہو جائے تو کیا کرے
حدیث 14759–14766
باب: جن حضرات نے حاجی کو رخصت دی ہے کہ وہ قربانی نہ کرے
حدیث 14767–14779
باب: کوئی شخص صفا ومروہ کی سعی ترک کر دے تو اس پر کیا لازم ہے؟
حدیث 14780–14784
باب: اگر صفا ومروہ کی سعی بھول جائے
حدیث 14785–14787
باب: احرام والی عورت کا زیور یا زیب وزینت اختیار کرنا
حدیث 14788–14795
باب: جن حضرات نے حالت احرام والی عورت کے لیے زیور اور زیب وزینت کو ناپسند کیا ہے
حدیث 14796–14799
باب: محرم شخص کا انگوٹھی پہننا
حدیث 14800–14807
باب: محرمہ عورت کا دستانے استعمال کرنا
حدیث 14808–14818
باب: محرم شخص کا اپنا چہرہ ڈھانپنا
حدیث 14819–14835
باب: حالت احرام میں کسی چیز کا سایہ حاصل کرنا
حدیث 14836–14838
باب: جن حضرات نے محرم کے لیے سایہ حاصل کرنے کی اجازت دی ہے
حدیث 14839–14848
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ یوم عرفہ میں ذکر واذکار اور دعا وغیرہ صرف مقام عرفہ میں ہی ہو گی
حدیث 14849–14864
باب: جو حضرات ایام تشریق میں بیت اللہ کی زیارت کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث 14865–14867
باب: جن حضرات نے ہر روز دن رات میں بیت اللہ کی زیارت کی اجازت دی ہے
حدیث 14868–14870
باب: جن حضرات نے حج وعمرہ میں قران کیا
حدیث 14871–14886
باب: جو حضرات حج افراد کرتے تھے اور قران نہیں کرتے تھے
حدیث 14887–14901
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ حج قران کرنے والا دو طواف کرے گا
حدیث 14902–14909
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ قارن اگر ایک بھی طواف کر لے تو کافی ہو جائے گا
حدیث 14910–14921
باب: محرمہ خاتون کا نقاب کرنا
حدیث 14922–14929
باب: جمرات کے پاس کتنا قیام کرے
حدیث 14930–14939
باب: حرم کی مٹی حرم سے باہر لانا
حدیث 14940–14942
باب: جو حضرات بے وضو طواف کرنے کو ناپسند سمجھتے ہیں
حدیث 14943–14947
باب: کوئی شخص احرام باندھے اور اس پر قمیص ہو تو وہ اس کا کیا کرے؟
حدیث 14948–14959
باب: حائضہ خاتون کون سے مناسک ادا کرے گی
حدیث 14960–14968
باب: عورت کو اگر طواف کے بعد حیض آ جائے
حدیث 14969–14974
باب: جو حضرات یہ پسند کرتے ہیں کہ طواف یوم النحر میں کیا جائے
حدیث 14975–14981
باب: جو حضرات عرفات میں ظہر وعصر کی نماز اکٹھی پڑھتے ہیں
حدیث 14982–14988
باب: جو یہ فرماتے ہیں کہ عرفات میں ظہر کی نماز کو وقت سے مؤخر کر کے ادا کیا جائے گا
حدیث 14989–14989
باب: جو حضرات ایام منیٰ کی راتیں مکہ مکرمہ گزارنے کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث 14990–15000
باب: جو حضرات منیٰ کی راتیں مکہ مکرمہ گزارنے کی اجازت دیتے ہیں
حدیث 15001–15003
باب: محرم کون سا ہتھیار ساتھ رکھ سکتا ہے
حدیث 15004–15014
باب: اگر محرم شکار کر لے تو وہ بکری کی قربانی کرے
حدیث 15015–15019
باب: محرم اگر شتر مرغ کا شکار کرے
حدیث 15020–15024
باب: جنگلی گائے اگر شکار کرے
حدیث 15025–15027
باب: اگر محرم جنگلی گدھے کا شکار کرے
حدیث 15028–15029
باب: محرم کا اگر انتقال ہو جائے تو کیا اس کے سر کو ڈھانپا جائے گا؟
حدیث 15030–15041
باب: کوئی شخص اونٹ خریدے اور گم ہو جائے تو وہ اس کی جگہ دوسرا اونٹ خریدے گا
حدیث 15042–15053
باب: کوئی شخص صاحب استطاعت ہونے کے باوجود حج کیے بغیر دنیا سے رخصت ہو جائے
حدیث 15054–15062
باب: طواف میں تیز چلنا
حدیث 15063–15068
باب: محرم اگر حلال شخص کا شکار کیا ہوا جانور کھا لے
حدیث 15069–15077
باب: جن حضرات نے شکار کا گوشت محرم کے کھانے کو ناپسند کیا ہے
حدیث 15078–15088
باب: محرم شخص اگر اپنی اہلیہ کو اٹھا لے
حدیث 15089–15095
باب: محرم شخص شکار کر لے اور اس کی مثل کوئی جانور نہ پائے
حدیث 15096–15098
باب: محرم کا فحش کلام کرنا
حدیث 15099–15105
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ صفا ومروہ پر کوئی مخصوص دعا نہیں ہے
حدیث 15106–15114
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ اگر بالوںکو گوندھے یا چوٹی بنائے یا مینڈھیاں بنائے تو اس پر ان کا حلق کروانا ہے
حدیث 15115–15123
باب: محرم کو اگر چادر یا قمیص کی ضرورت پڑ جائے
حدیث 15124–15125
باب: عرفات میں ظہر وعصر کی نمازوں کے درمیان نفل نماز پڑھنا
حدیث 15126–15135
باب: محرم ذبح (خود) کر سکتا ہے
حدیث 15136–15143
باب: مستحاضہ عورت بیت اللہ کا طواف کرے گی
حدیث 15144–15151
باب: لوگ منیٰ کس وقت آئیں گے؟
حدیث 15152–15162
باب: منیٰ سے عرفہ کب جائے گا؟
حدیث 15163–15170
باب: جو حضرات حجر اسود کے استلام کے بعد اپنے ہاتھوں کو چومتے ہیں
حدیث 15171–15178
باب: جو حضرات رکن یمانی کے استلام کے بعد ہاتھوں کو چومتے ہیں
حدیث 15179–15180
باب: کوئی شخص طواف کے بعد دو رکعتیں ادا کرنا اگر بھول جائے
حدیث 15181–15183
باب: سر کا حلق کہاں سے ہو؟
حدیث 15184–15190
باب: حلق میں کس جانب سے ابتدا کرے؟
حدیث 15191–15193
باب: رمی کس وقت کی جائے؟
حدیث 15194–15203
باب: جمرہ عقبہ کی رمی کا بیان
حدیث 15204–15208
باب: جو حضرات طلوع شمس سے قبل رمی کرنے کی اجازت دیتے ہیں
حدیث 15209–15213
باب: حالت احرام میں پچھنے لگوانا، اور جن حضرات نے اس کی اجازت دی ہے؟
حدیث 15214–15223
باب: جو حضرات حالت احرام میں پچھنے لگوانے کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث 15224–15224
باب: محرم ریحان کی خوشبو سونگھ سکتا ہے
حدیث 15225–15232
باب: جو حضرات ریحان کی خوشبو سونگھنے کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث 15233–15235
باب: ریحان سونگھ لے تو اس پر کیا لازم ہے
حدیث 15236–15239
باب: محرم کا مہندی لگانا یا اس کو بطور دوا استعمال کرنا
حدیث 15240–15242
باب: جو حضرات حج کے مہینے کے علاوہ حج کے لیے احرام باندھنے کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث 15243–15251
باب: طواف کے دوران کوئی چیز پینا
حدیث 15252–15255
باب: محرم شخص اگر بغیر احرام والے شخص کو شکار کی طرف اشارہ کرے
حدیث 15256–15257
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ آخری عمل حج کے دوران بیت اللہ کا طواف ہو
حدیث 15258–15260
باب: محرم اگر موزے پہننے پر مجبور کر دیا جائے
حدیث 15261–15266
باب: عورت کا عدت میں حج کرنا
حدیث 15267–15272
باب: جو حضرات عدت میں حج کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث 15273–15276
باب: کوئی بچہ مکہ مکرمہ کے کبوتروں سے کھیلتے ہوئے انہیں مار دے
حدیث 15277–15280
باب: البُدْن صرف اونٹ میں سے ہو
حدیث 15281–15287
باب: جو حضرات طواف کے چکروں کو گنتے تھے
حدیث 15288–15291
باب: عورت کا تلبیہ میں اپنی آواز کو بلند کرنا
حدیث 15292–15296
باب: محرم کا بٹن والا چوغہ یا چادر استعمال کرنا
حدیث 15297–15308
باب: جو حضرات مکہ مکرمہ کے گھروں کو بطور کرایہ دینے کو ناپسند کرتے ہیں اور اس کے متعلق جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
حدیث 15309–15316
باب: جن حضرات نے کرایہ پر دینے کی اجازت دی ہے
حدیث 15317–15319
باب: مکہ کے رباع (چاروں جانب بازار یا دکانوں سے گھرے ہوئے علاقوں) کے بیع (فروخت) کے بارے میں
حدیث 15320–15324
باب: جو حضرات مناسک حج سیکھنے کا حکم فرماتے ہیں
حدیث 15325–15347
باب: محرم کا حشیش (گھاس) کاٹنا (اکٹھی کرنا)
حدیث 15348–15349
باب: محرم کو شکار مردار پہ مجبور کیا جائے
حدیث 15350–15350
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ گونگے کی طرف سے تلبیہ پڑھا جائے گا
حدیث 15351–15351
باب: خاتون عمرہ کرنے کی نیت سے آئے لیکن اس کو حیض آ جائے
حدیث 15352–15353
باب: کوئی شخص تلبیہ پڑھنے کے ارادے سے تکبیر پڑھ لے
حدیث 15354–15356
باب: عورت اگر خاوند کی اجازت کے بغیر حج کا احرام باندھ لے
حدیث 15357–15362
باب: بیت اللہ کو گلے لگانا
حدیث 15363–15365
باب: کیا خاوند بیت اللہ کے طواف کے بعد بیوی سے صحبت کر سکتا ہے؟
حدیث 15366–15366
باب: حج یا عمرہ کرنے والا اگر بیوی سے صحبت کرے
حدیث 15367–15368
باب: فوت شدہ کی طرف سے حج کرنا
حدیث 15369–15371
باب: حج میں کوئی شرط لگانا
حدیث 15372–15393
باب: عرفہ کی رات کو اگر غلام کو آزاد کر دیا جائے
حدیث 15394–15394
باب: ایک آدمی دوسرے کی طرف سے حج کرے اور اس کے ساتھ دوسرے لوگ بھی شریک ہو جائیں
حدیث 15395–15395
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب حجر اسود کو بوسہ دے تو اس پر سجدہ بھی کرے
حدیث 15396–15403
باب: مشعر الحرام کس جگہ ہے؟
حدیث 15404–15407
باب: کعبہ کو دیکھنے کی فضیلت
حدیث 15408–15411
باب: آدمی کا جوتے یا موزے پہن کر بیت اللہ میں داخل ہونا
حدیث 15412–15412
باب: محرم اگر فاختہ کا شکار کر لے تو اس پر کیا لازم ہے؟
حدیث 15413–15417
باب: جو شخص حج کرنے کا ارادہ کرے اس کے لیے بال کاٹنا ناپسندیدہ ہے
حدیث 15418–15436
باب: محرم کا کپڑے بدلنا
حدیث 15437–15444
باب: محرم کا حمام میں داخل ہونا
حدیث 15445–15447
باب: طواف کے سات چکر ملا کر (لگاتار) کرنا، اور کن حضرات نے اس میں اجازت دی ہے؟
حدیث 15448–15464
باب: کوئی شخص حدود حرم کے باہر سے شکار پکڑ کر اس کو حدود حرم میں لے جا کر پھر ذبح کرے تو اس کا بیان
حدیث 15465–15468
باب: ھدی کا جانور اگر تھک جائے تو اس کو فروخت کر کے اس کے ثمن سے (دوسرا خریدنے میں) مدد حاصل کرنا
حدیث 15469–15469
باب: کوئی شخص عمرہ کا احرام باندھنے کے بعد بیوی سے صحبت کرے
حدیث 15470–15474
باب: زیتون کی دھونی لینا
حدیث 15475–15479
باب: محرم کون سے جانور مار سکتا ہے؟
حدیث 15480–15501
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ: جب حج کا ارادہ کرو تو (احرام باندھتے وقت) کسی چیز کا نام نہ لو
حدیث 15502–15509
باب: محرم کا اپنے کپڑے دھونا
حدیث 15510–15516
باب: محرم شخص اور محرمہ خاتون کا سرمہ استعمال کرنا
حدیث 15517–15524
باب: کوئی شخص میقات تک پہنچ جائے لیکن اس پر بے ہوشی طاری ہو تو…؟
حدیث 15525–15526
باب: کوئی شخص اس حال میں احرام باندھنے کا ارادہ کرے کہ اس کے پاس شکار ہو
حدیث 15527–15532
باب: بچہ، غلام اور اعرابی حج کرے تو…؟
حدیث 15533–15544
باب: بچہ بھی انہی چیزوں سے اجتناب کرے گا جن چیزوں سے بڑا اجتناب کرتا ہے
حدیث 15545–15552
باب: جو حضرات طواف میں حجر اسود سے حجر اسود تک رمل کرتے ہیں
حدیث 15553–15566
باب: کوئی شخص بغیر طواف کے واپس چلا جائے
حدیث 15567–15570
باب: کوئی شخص حلق کروانے سے قبل اپنے سر کو خطمی مٹی سے دھو لے
حدیث 15571–15577
باب: محرم کا اونٹ پر سوار ہونا
حدیث 15578–15598
باب: طواف سے قبل اگر کوئی شخص بیوی سے صحبت کرے
حدیث 15599–15615
باب: محرم کا سر میں کھجلی (خارش) کرنا
حدیث 15616–15628
باب: کوئی شخص ذبح سے پہلے حلق کروا دے
حدیث 15629–15642
باب: دوران طواف کچھ دیر استراحت (آرام) کرنا
حدیث 15643–15648
باب: ھدی کے جانور کو وقوف عرفہ کرانا یعنی مقام عرفات میں لے کر جانا
حدیث 15649–15657
باب: جو شخص حج کا احرام باندھے پھر عمرہ کو بھی اس کے ساتھ ملانے کا ارادہ کر لے
حدیث 15658–15662
باب: کن ارکان کا استلام کیا جائے گا
حدیث 15663–15672
باب: جو حضرات رکن کا استلام کرتے ہیں پھر طواف کرتے ہیں
حدیث 15673–15680
باب: کوئی مرد یا عورت کا انتقال اس حال میں ہو جائے کہ ان پر حج لازم ہو
حدیث 15681–15684
باب: جو شخص مکہ مکرمہ میں مقیم ہو وہ حج کے لیے احرام کب سے باندھے گا؟
حدیث 15685–15693
باب: جو شخص طواف کرے، کن حضرات نے اس کو اجازت دی ہے کہ وہ دو رکعتیں کعبہ میں پڑھ لے
حدیث 15694–15698
باب: منیٰ سے جاتے وقت نماز ظہر کہاں پر ادا کی جائے گی؟
حدیث 15699–15705
باب: جب طواف مکمل کر لو تو مقام ابراہیم پر دو رکعتیں ادا کرو
حدیث 15706–15715
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ طواف کی دو رکعتیں طواف کرنے والوں سے ایک طرف ہو کر اداکی جائیں گی
حدیث 15716–15718
باب: مسافروں کے لیے طواف کرنا افضل ہے یا نماز پڑھنا؟
حدیث 15719–15723
باب: جو حضرات تلبیہ میں آواز بلند کرتے ہیں
حدیث 15724–15737
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ تلبیہ پڑھنا حج کی زینت ہے
حدیث 15738–15741
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ مکہ والوں پر رمل نہیں ہے
حدیث 15742–15746
باب: کوئی شخص یوم النحر میں اگر طواف کریں تو کیا وہ رمل کرے گا؟
حدیث 15747–15749
باب: عرفہ کے دن تکبیر پڑھنا افضل ہے یا تلبیہ پڑھنا؟
حدیث 15750–15759
باب: جو حضرات مسجد حرام میں نماز پڑھتے تھے اور حج کے لیے تلبیہ پڑھتے تھے
حدیث 15760–15763
باب: مکہ کا رہائشی طواف کو منیٰ سے لوٹ کر آنے تک مؤخر کرے
حدیث 15764–15764
باب: جب جمرات کی رمی کرے تو ہر کنکری کے ساتھ تکبیر پڑھے
حدیث 15765–15772
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ حجر اسود سے طواف کی ابتدا اور اسی پر طواف کو ختم کیا جائے گا
حدیث 15773–15780
باب: جو حضرات طواف صدر کے بعد مکہ میں رات گزارنے کو ناپسند فرماتے ہیں
حدیث 15781–15783
باب: جو حضرات کعبہ کے اردگرد عمارت (بلند عمارت) بنانے کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث 15784–15785
باب: حج اکبر کا دن
حدیث 15786–15797
باب: کوئی شخص بغیر حج کیے فوت ہو جائے تو کیا اس کی طرف سے حج کیا جائے گا؟
حدیث 15798–15804
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ کوئی شخص بھی دوسرے شخص کی طرف سے حج نہیں کرے گا
حدیث 15805–15809
باب: حج اور عمرہ دونوں کو جمع کرنا (اکھٹا احرام باندھنا)
حدیث 15810–15815
باب: عرفہ کی شام کیا کہا جائے گا اور کون سی دعائیں مستحب ہیں
حدیث 15816–15822
باب: کیا مزدور کے لیے اس کا حج کافی ہو جائے گا؟
حدیث 15823–15831
باب: اللہ تعالیٰ کے قول {فَصِیَامُ ثَلٰثَۃِ اَیَّامٍ فِی الْحَجِّ} کی تفسیر
حدیث 15832–15846
باب: مریض کی طرف سے جمرات کی رمی کی جائے گی
حدیث 15847–15849
باب: عورت اپنے محرم کے ساتھ حج کے لیے جائے گی
حدیث 15850–15863
باب: جب کوئی شخص دو حجوں کے لیے احرام باندھ لے
حدیث 15864–15865
باب: عرفات سے نکلنے کا وقت
حدیث 15866–15872
باب: جو حضرات یہ پسند کرتے ہیں کہ جو شخص مکہ مکرمہ میں داخل ہو وہ قرآن پاک ختم کیے بغیر وہاں سے نہ نکلے
حدیث 15873–15876
باب: طواف کے دوران قرآن کی تلاوت کرنا
حدیث 15877–15883
باب: جمع بین الصلاتین کرتے وقت درمیان میں نفل نماز پڑھنا
حدیث 15884–15887
باب: کعبہ کے اندر کہاں نماز ادا کرے؟
حدیث 15888–15891
باب: محرم اگر شتر مرغ کا انڈہ توڑ دے
حدیث 15892–15907
باب: اونٹ کا بدل
حدیث 15908–15914
باب: اگر کوئی شخص امام سے پہلے عرفہ میں چلا جائے
حدیث 15915–15918
باب: اگر کوئی شخص رکے بغیر مزدلفہ سے چلا جائے تو اس پر قربانی لازم ہے
حدیث 15919–15923
باب: کچھ محرم اشخاص مل کر اگر کوئی شکار کریں
حدیث 15924–15940
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ ہر شکار کے بارے میں دو آدمیوں کا فیصلہ معتبر ہے
حدیث 15941–15942
باب: جو حضرات عید الاضحی کی دو رکعتیں ادا کیے بغیر منیٰ میں قربانی کرتے ہیں
حدیث 15943–15950
باب: ایام تشریق کھانے، پینے کے دن ہیں
حدیث 15951–15963
باب: محرم اگر اپنے اونٹ کی چچڑیاں صاف کر دے تو کیا اس پر کچھ لازم آئے گا؟
حدیث 15964–15975
باب: حالت احرام میں اگر چچڑی وغیرہ کو مار دے
حدیث 15976–15979
باب: جان بوجھ کر شکار کرنے والا اور غلطی سے کرنے والا دونوں برابر ہیں
حدیث 15980–15991
باب: منیٰ کی طرف جلدی جانا
حدیث 15992–15995
باب: جمرات کی کنکریوں کو دھونا
حدیث 15996–16001
باب: جمرات کی رمی کرنا بھول جائے تو اس کی قضاء کرے گا یا قربانی (دم) لازم آئے گی؟
حدیث 16002–16002
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب سواری پر سوار ہو کر چلے تو تلبیہ پڑھے
حدیث 16003–16011
باب: جو حضرات رات میں جمرات کی رمی کرنے کو ناپسند کرتے ہیں؟
حدیث 16012–16015
باب: جو حضرات رات میں رمی کی اجازت دیتے ہیں
حدیث 16016–16019
باب: مزدلفہ سے جانے کا وقت
حدیث 16020–16030
باب: دوران طواف ذکر کرنا
حدیث 16031–16032
باب: جمرات کی رمی کے متعلق جو وارد ہوا ہے؟
حدیث 16033–16034
باب: جو واجب ھدی کو ہانکے پھر وہ ھدی تھک جائے تو کیا اس کو ذبح کر کے کھا سکتا ہے؟
حدیث 16035–16041
باب: جو حضرات نفلی ھدی کے گوشت کے کھانے کی اجازت دیتے ہیں
حدیث 16042–16045
باب: کوئی شخص نفلی طواف کرنا شروع کرے
حدیث 16046–16055
باب: جب آدمی عرفات کی شام آئے تو وہ عرفات چلا جائے
حدیث 16056–16057
باب: جب قران کرے تو ھدی چلائے اور جو حضرات قران میں اجازت دیتے ہیں
حدیث 16058–16068
باب: جو حضرات بے وضو جمرات کی رمی کو ناپسند سمجھتے ہیں
حدیث 16069–16076
باب: کوئی شخص صفا ومروہ کی سعی میں چودہ چکر لگا لے
حدیث 16077–16078
باب: جو حضرات رکن یمانی کا استلام کرتے وقت اپنا رخسار اس پر رکھ دیتے ہیں
حدیث 16079–16080
باب: جو حضرات عرفات میں قبلہ کی طرف رخ کرتے ہیں
حدیث 16081–16083
باب: جو حضرات قبلہ رخ ہو کر رمی فرماتے ہیں
حدیث 16084–16087
باب: جو حضرات منیٰ سے اپنا سامان پہلے منتقل کرنے کو ناپسند سمجھتے ہیں
حدیث 16088–16092
باب: مکی شخص حج تمتع کرے تو کیا اس پر بھی ھدی لازم ہے؟
حدیث 16093–16096
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جس پر اونٹ کی قربانی لازم ہو وہ اس کی قربانی مکہ مکرمہ میں کرے
حدیث 16097–16111
باب: کوئی شخص یا عورت عمرہ کے لئے احرام باندھے پھر خدشہ لاحق ہو جائے
حدیث 16112–16115
باب: جو حضرات محرم کے مہینے میں عمرہ کرنے کو مستحب خیال کرتے ہیں
حدیث 16116–16120
باب: جو حضرات طاق طواف کر کے لوٹنے کو پسند فرماتے ہیں
حدیث 16121–16128
باب: کوئی شخص رمل کرنا بھول جائے
حدیث 16129–16130
باب: کوئی شخص کعبہ کی طرف پشت کر کے ٹیک لگائے
حدیث 16131–16132
باب: اللہ تعالیٰ کے ارشاد {ذٰلِکَ لِمَنْ لَّمْ یَکُنْ اَھْلُہٗ حَاضِرِی الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ} کی تفسیر
حدیث 16133–16134
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اونٹ کی پچھلی ٹانگوں کے گھٹنوں کو کاٹا جائے گا
حدیث 16135–16136
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ نہیں کاٹے جائیں گے
حدیث 16137–16138
باب: محرم کا پیٹ پر کپڑے کو گرہ لگانا
حدیث 16139–16150
باب: محرم کا نقدی اور نفقہ رکھنے کے لیے پیٹ پر تھیلی باندھنا
حدیث 16151–16166
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ میقات سے بغیر احرام باندھے آگے نہ جائے
حدیث 16167–16170
باب: جو حضرات حرم سے مسواک وغیرہ توڑنے کی اجازت دیتے ہیں
حدیث 16171–16172
باب: جو حضرات محرم کے لیے حرم سے باہر نکلنے کو ناپسند سمجھتے ہیں
حدیث 16173–16173
باب: متمتع نہ روزے رکھے اور نہ ہی قربانی کرے یہاں تک کہ دن گزر جائیں
حدیث 16174–16176
باب: حج کے مہینوں کے علاوہ عمرہ کرنا
حدیث 16177–16178
باب: جس کو روک دیا جائے وہ حلق کروانے سے پہلے قربانی کرے گا
حدیث 16179–16179
باب: محرم کا بھیڑیے کو مارنا
حدیث 16180–16188
باب: عجمی شخص حج کرے اور کسی چیز کا نام نہ لے(یعنی حج و عمرہ میں سے کسی کی تعیین نہ کرے)
حدیث 16189–16191
باب: گائے کو قلادہ ڈالا جائے گا کہ نہیں؟
حدیث 16192–16194
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ نہیں ہے عمرہ سوائے اس عمرے کے جس کو اپنے اھل کے پاس سے شروع کیا ہو
حدیث 16195–16196
باب: جو حضرات قربانی کے گوشت کو زاد راہ بناتے ہیں
حدیث 16197–16205
باب: کسی شخص کا دوسرے آدمی کی جگہ حج کرنا جس نے کبھی حج نہ کیا ہو
حدیث 16206–16208
باب: حضرات صحابہ کرام کس مقام پر اترتے تھے؟
حدیث 16209–16209
باب: منیٰ میں کس مقام پر اترا جائے گا؟
حدیث 16210–16213
باب: اللہ تعالیٰ کے ارشاد {فَمَنْ تَعَجَّلَ فِیْ یَوْمَیْنِ فَلَآ اِثْمَ عَلَیْہِ} کی تفسیر
حدیث 16214–16219
باب: کوئی شخص صفا ومروہ کی سعی سے قبل دو، تین بار لگاتار کعبہ کا طواف کر لے
حدیث 16220–16220
باب: جو حضرات اونٹ خریدتے ساتھ ہی اس کو قلادہ ڈال دیتے ہیں
حدیث 16221–16222
باب: جو حضرات مقام ابراہیم کے چھونے کو ناپسند کرتے ہیں؟
حدیث 16223–16224
باب: جو حضرات بیت اللہ میں داخل ہوئے لیکن اندر نماز ادا نہیں فرمائی
حدیث 16225–16228
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ شکار کی طرف اشارہ کرنے والے پر بھی جزاء ہے
حدیث 16229–16236
باب: اونٹ کو کہاں پر ذبح کیا جائے گا؟
حدیث 16237–16254
باب: مرد یا عورت اگر قصر کروانا بھول جائیں
حدیث 16255–16258
باب: کن مساجد کی طرف (نیکی کی نیت سے) سفر کیا جائے گا
حدیث 16259–16267
باب: اونٹ کو کس چیز کے ساتھ قلادہ باندھیں گے
حدیث 16268–16273
باب: عرفات والے دن غسل کرنا
حدیث 16274–16280
باب: دوران سعی کون سی دعائیں پڑھی جائیں گی
حدیث 16281–16289
باب: جو حضرات رات کو مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کی اجازت دیتے ہیں اور جو حضرات فرماتے ہیں کہ دن کو داخل ہوا جائے
حدیث 16290–16306
باب: اللہ تعالیٰ کے ارشاد {فَکُلُوْا مِنْھَا وَ اَطْعِمُوا الْقَانِعَ} کی تفسیر
حدیث 16307–16311
باب: کوئی شخص حرم میں ہو اور وہ شکار کو مارے
حدیث 16312–16317
باب: احرام باندھتے وقت غسل کرنا
حدیث 16318–16328
باب: مکہ مکرمہ میں داخل ہونے سے قبل غسل کرنا
حدیث 16329–16333
باب: جو حضرات جمرات کی رمی کر کے واپس اپنے سامان کے پاس منیٰ آ جائے ہیں
حدیث 16334–16335
باب: محرم اگر گوہ کا شکار کر لے
حدیث 16336–16338
باب: محرم اگر بجو کو مار دے
حدیث 16339–16343
باب: محرم اگر ٹڈی کو مار دے
حدیث 16344–16354
باب: محرم جُوْں کو اگر مار دے
حدیث 16355–16358
باب: اللہ تعالیٰ کے ارشاد {سَوَآئَ نِالْعَاکِفُ فِیْہِ وَ الْبَادِ} کی تفسیر
حدیث 16359–16363
باب: وادی محسّر میں اونٹ (سواری )کو تیز چلانا
حدیث 16364–16378
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اونٹ کو کھڑا کر کے نحر کریں گے، اور جو فرماتے ہیں کہ بٹھا کر کریں گے
حدیث 16379–16394
باب: اللہ تعالیٰ کے ارشاد {لِیَقْضُوْا تَفَثَھُمْ} کی تفسیر کا بیان
حدیث 16395–16400
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ حج صرف ایک مرتبہ فرض ہے
حدیث 16401–16402
باب: مناسک حج سے متعلق سب سے زیادہ جاننے والے کون تھے
حدیث 16403–16405
باب: صفا میں کس جگہ کھڑا ہوا جائے گا
حدیث 16406–16412
باب: جب منیٰ کی طرف جائے اس وقت حج کا احرام باندھے
حدیث 16413–16414
باب: مکہ کا رہائشی اگر عمرہ کرنا چاہے تو کہاں سے عمرہ کرے؟
حدیث 16415–16416
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ مکہ والوں پر عمرہ نہیں ہے
حدیث 16417–16422
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ مکہ والوں پر تمتع نہیں ہے
حدیث 16423–16429
باب: آدمی پر کب حج فرض ہوتا ہے؟
حدیث 16430–16448
باب: کوئی شخص عرفات والے دن مکہ عمرہ کرنے کے لیے آئے
حدیث 16449–16450
باب: محرم خاتون کا شلوار اور موزے پہننا
حدیث 16451–16459
باب: طواف مکمل کرنے کے بعد جب واپس جانے کا ارادہ کرے
حدیث 16460–16460
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ کبوتری سے چھوٹی کوئی چیز اگر محرم شکار کر لے تو اس کی قیمت ادا کرنا ہو گی
حدیث 16461–16461
باب: محرم کا قمیص اوڑھنا
حدیث 16462–16463
باب: جو حضرات ایام تشریق کے روزے رکھنے کی اجازت دیتے ہیں
حدیث 16464–16469
باب: محرم کا کوّے کو مارنا
حدیث 16470–16478
باب: بیت اللہ کو دیکھتے وقت رفع یدین کیا جائے گا یا نہیں؟
حدیث 16479–16485
باب: جب کوئی شخص مسجد حرام میں داخل ہو تو کیا کہے؟
حدیث 16486–16490
باب: جو حضرات پیدل چل کرحج کرنے کو پسند فرماتے ہیں
حدیث 16491–16496
باب: محرم پہلی بار شکار کرے تو اس پر فیصلہ (حکم) لگایا جائے گا
حدیث 16497–16501
باب: جو شخص حج وعمرہ کا ایک ساتھ احرام باندھے تو وہ کس سے ابتدا کرے؟
حدیث 16502–16506
باب: محرم کا ناک میں دوائی ڈالنا
حدیث 16507–16507
باب: محرم اگر ازار نہ پائے
حدیث 16508–16517
باب: حج کو فسخ کرنا، کیا حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا فرمایا ہے؟
حدیث 16518–16525
باب: حرم کے کبوتروں کو شکار کرنا
حدیث 16526–16527
باب: کوئی شخص طواف میں آٹھ چکر لگا لے
حدیث 16528–16529
باب: کھجور میں اگر مکھی ہو
حدیث 16530–16530
باب: محرم کا کپڑے کو بائیں مونڈھے پر ڈال کر اس کا سرا دائیں بغل کے نیچے سے نکال کر دونوں سروں کو سینہ پر لا کر باندھنا
حدیث 16531–16531
باب: محرم اگر طواف کے چھ چکر لگا لے
حدیث 16532–16533
باب: حجر اسود کا استیلام کرے تو کیا کہے
حدیث 16534–16538
باب: حج کے سفر میں اونٹ پر کجاوا رکھنا پالکی سے افضل ہے
حدیث 16539–16547
باب: حاجی طواف وداع کر لے تو کیا اس کے بعد کوئی دوسرا عمل کر سکتا ہے؟
حدیث 16548–16551
باب: جب کوئی عمرہ کر کے آئے تو اس کو کیا کہا جائے
حدیث 16552–16553
باب: جب کوئی حج کر کے آئے تو اس کو کیا کہا جائے
حدیث 16554–16554
باب: رکن یمانی اور مقام ابراہیم کے درمیان کون سی دعا مانگے
حدیث 16555–16556
باب: بیت اللہ کا غلاف کیا چیز ہوتی تھی؟
حدیث 16557–16560
باب: آدمی کو کس چیز کا حکم دیا جائے گا جب وہ حج نہ کر سکے
حدیث 16561–16562
باب: طواف کی دو رکعتوں میں کون سی سورت تلاوت کی جائے گی
حدیث 16563–16564
باب: محرم اگر بندر کا شکار کر لے
حدیث 16565–16565
باب: مکہ مکرمہ میں کس جگہ سے داخل ہوا جائے گا؟
حدیث 16566–16569
باب: خانہ کعبہ کی عظمت کا بیان
حدیث 16570–16576
باب: ایام تشریق کا نام ایام تشریق کیوں رکھا گیا؟
حدیث 16577–16577
باب: طواف کرنا افضل ہے یا عمرہ کرنا؟
حدیث 16578–16580
باب: تمتع کا نام تمتع کیوں رکھا گیا؟
حدیث 16581–16583
باب: جو حضرات ایام تشریق میں غسل کرنے کو پسند کرتے ہیں
حدیث 16584–16584
باب: مسلمان حج کرنے کے بعد مرتد ہو جائے پھر دوبارہ توبہ کر لے
حدیث 16585–16585
باب: جھول کس رنگ کا ہو؟
حدیث 16586–16589
باب: محرم کا چھپکلی کو مارنا
حدیث 16590–16592
باب: جو حضرات مکہ مکرمہ میں قید خانہ بنانے کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث 16593–16593
باب: (ایک آدمی فرض طواف بھول گیا)
حدیث 16594–16598
باب: سندھی مرغی کا بیان
حدیث 16599–16599
باب: غلام اگر حج تمتع کرے
حدیث 16600–16600
باب: مقام ابراہیم کے اردگرد طواف کرنا
حدیث 16601–16601
باب: ڈوانا، دور کرنا
حدیث 16602–16603
باب: شکار کو حرم میں لا کر ذبح کرنا
حدیث 16604–16604
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ حاجیوں کے نام لیلۃ القدر میں لکھ لیے جاتے ہیں
حدیث 16605–16605
باب: محرم کا جنبی ہونے کی حالت میں تلبیہ پڑھنا
حدیث 16606–16607
باب: قربانی والی اونٹنی کا اگر دودھ نکلے تو اس کو ہدیہ کیا جائے گا
حدیث 16608–16608
باب: محرم شکار کرنے کے بعد اس کے گوشت کو بھی کھا لے
حدیث 16609–16609
باب: کوئی قرضہ مانگ کر حج کرے
حدیث 16610–16612
باب: محرم کے جسم میں زخم ہو (اور وہ اس پر خوشبو والی دوا لگا لے)
حدیث 16613–16614
باب: محرم کا قباء پہننا
حدیث 16615–16619
باب: جو حضرات مکہ مکرمہ آنے کے بعد اس جگہ نہیں اترتے جس جگہ سے ہجرت کی تھی
حدیث 16620–16621
باب: عرفات میں کس جگہ اترا جائے گا؟
حدیث 16622–16625
باب: منبر رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو چھونا
حدیث 16626–16628
باب: جو حضرات منبر رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر چڑھتے وقت جوتے اتار دیتے تھے
حدیث 16629–16631
باب: مناسک حج کیوں فرض کیے گئے؟
حدیث 16632–16632
باب: پیدل چلنے والا کیسے چلے گا؟
حدیث 16633–16633
باب: محرم اگر بدبو دار ہوا محسوس کرے
حدیث 16634–16636
باب: آدمی رمی کرنے کے بعد خود حلق کروانے سے پہلے دوسرے لوگوں کا حلق کر سکتا ہے؟
حدیث 16637–16637
باب: محرم کا حلق کرنے کے بعد بالوں کا فروخت کرنا
حدیث 16638–16638
باب: ہر جگالی کرنے والے جانوروں میں بکری لازم ہے
حدیث 16639–16640
باب: طواف کے دوران چادر کو دائیں بغل سے نکال کر بائیں کندھے پر ڈالنا
حدیث 16641–16644
باب: اللہ تعالیٰ کے ارشاد {وَ حُرِّمَ عَلَیْکُمْ صَیْدُ الْبَرِّ} کی تفسیر
حدیث 16645–16645
باب: محرم کا رنگے ہوئے گدے پر بیٹھنا
حدیث 16646–16649
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔