مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16638
باب: محرم کا حلق کرنے کے بعد بالوں کا فروخت کرنا
في المحرم يبيع شعره
حدیث نمبر: 16638
١٦٦٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن ابن جريج عن عطاء أنه كره أن يبيع شعره إذا حلقه، يعني المحرم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ محرم حلق کرنے کے بعد بالوں کو فروخت کرے۔