مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14736

باب: جو یہ فرماتے ہیں کہ حج قران اور تمتع کرنے والا برابر ہے

من قال: القارن (والمتمتع) سواء؟

حدیث نمبر: 14736
١٤٧٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ليث عن عطاء وطاوس ومجاهد أنهم قالوا: القارن والمتمتع هديهما وطوافهما واحد] (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء ، حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد ارشاد فرماتے ہیں کہ حج قران کرنے والا اور تمتع کرنے والا ان کے ھدی اور طواف ایک ہی ہیں۔

حواشی
(١) سقط اسم الباب والخبر من: [جـ، ص].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14736
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14366»