مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15395

باب: ایک آدمی دوسرے کی طرف سے حج کرے اور اس کے ساتھ دوسرے لوگ بھی شریک ہو جائیں

في الرجل يحج عن الرجل فيفضل معه الفضلة

حدیث نمبر: 15395
١٥٣٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن هشام عن الحسن في الرجل يحج عن الرجل فيفضل معه، قال: يعلمهم فإن سلموه وإلا (رده) (١).
مولانا محمد اویس سرور

حسن فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی دوسرے کی طرف سے حج کرے اور اس کے پاس (خرچ میں سے) کچھ بچ جائے تو انہیں بتادے اگر وہ اسے دے دیں تو ٹھیک وگرنہ واپس کر دے۔

حواشی
(١) في [جـ]: (ردوه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15395
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14971»