کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: کوئی شخص دو دن پہلے پہنچ کر شکار کر لے
❮
❯
١٤٧٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن في رجل تعجل في يومين فأصاب صيدًا، قال: كان لا يرى عليه شيئًا.
مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص دو دن پہلے پہنچ کر شکار کرلے تو اس پر کچھ بھی لازم نہیں ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14757
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14757، ترقيم محمد عوامة 14384)
١٤٧٥٨ - حدثنا (أبو بكر قال: حدثنا وكيع) (١) عن سفيان عن (بيان) (٢) عن الشعبي: أنه سئل عن رجل تعجل في يومين يصطاد؟ قال: إذا خرج من الحرم فلا بأس.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی سے دریافت کیا گیا کہ اگر کوئی شخص دو دن پہلے پہنچ کر شکار کرلے ؟ آپ نے فرمایا کہ اگر وہ حرم سے باھر نکل کر شکار کرلے تو کوئی حرج نہیں۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14758
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14758، ترقيم محمد عوامة 14385)