١٥٣٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا روح بن عبادة عن أشعث عن الحسن أنه كان لا يرى بأسًا أن (يحتش) (١) المحرم.
مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ کوئی حرج نہیں کہ محرم گھاس اکٹھی کرے۔
١٥٣٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا روح بن عبادة عن ابن (جريج) (١) عن عطاء قال: لا بأس به.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔