١٥٣٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن الزبير بن عدي عن إبراهيم قال: ما كان أصحابنا يعتنقون البيت.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ ہمارے اصحاب (بڑے) بیت اللہ کو گلے نہیں لگایا کرتے تھے۔
١٥٣٦٤ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (١) معاوية (بن) (٢) هشام عن سفيان عن رجل عن نافع عن ابن عمر: أنه كان لا يعتنق البيت] (٣) (٤).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما بیت اللہ کو گلے نہیں لگایا کرتے تھے۔
١٥٣٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن إبراهيم بن عبد الأعلى عن (١) سويد بن غفلة أن عمر التزم الحجر وقبله (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت سوید بن غفلہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے حجر اسود کو پکڑا اور اس کا بوسہ لیا۔