کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: طواف میں تیز چلنا
❮
❯
١٥٠٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سفيان بن عيينة عن عمرو (بن دينار) (١) قال: رأيت ابن الزبير يسرع في الطواف (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن دینار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن زبیر کو تیز تیز طواف کرتے ہوئے دیکھا۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15063
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15063، ترقيم محمد عوامة 14672)
١٥٠٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن الحباب عن إسماعيل بن عبد الملك قال: رأيت عمر بن عبد العزيز يهرول في الطواف.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسماعیل بن عبد الملک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز کو لپک لپک کر (کچھ تیز) طواف کرتے ہوئے دیکھا۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15064
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15064، ترقيم محمد عوامة 14673)
١٥٠٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسماعيل بن (أبي) (١) خالد قال: رأيت عمرو بن ميمون يطوف بالبيت يسرع، حتى (يكاد) (٢) يسعى أو (يشتد) (٣).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسماعیل بن ابو خالد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمرو بن میمون کو دیکھا کہ وہ تیز (جلدی) طواف کر رہے ہیں قریب تھا کہ وہ اور تیز ہوتے یا دوڑ پڑتے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15065
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15065، ترقيم محمد عوامة 14674)
١٥٠٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر (عن) (١) الشيباني عن سعيد ابن جبير قال: طفت معه بالبيت، فكان يمشي على (هينته) (٢) (قليلًا) (٣) (قليلًا) (٤) ولا يزاحم على الحجر.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت الشیبانی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کے ساتھ طواف کیا تو وہ بالکل آہستہ آہستہ طواف کر رہے تھے اور نہ ہی انھوں نے حجر اسود پر کسی سے دھکم پیل کی۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15066
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15066، ترقيم محمد عوامة 14675)
١٥٠٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (فطر) (١) قال: قال لنا سعيد بن جبير (و) (٢) نحن نطوف بالبيت: يا معشر الشباب، أرملوا، أسرعوا.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت فطر فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت سعید بن جبیر کے ساتھ طواف کیا، آپ نے فرمایا اے نوجوانو ! طواف میں رمل کرو اور تیز طواف کرو۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15067
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15067، ترقيم محمد عوامة 14676)
١٥٠٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبيد اللَّه عن حنظلة عن طاوس قال: (جلسنا) (١) لابن عمر ننظر كيف يطوف؟ (فرأيناه) (٢) قائلًا هكذا قد قبض على أصابعه وهو يشتد (٣).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ ہم حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھنے کے لیے بیٹھے تاکہ دیکھیں وہ کس طرح طواف کرتے ہیں، پس ہم نے انہیں دیکھا کہ وہ انگلیوں کے بل تیز تیز چل رہے ہیں۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15068
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15068، ترقيم محمد عوامة 14677)