مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16460
باب: طواف مکمل کرنے کے بعد جب واپس جانے کا ارادہ کرے
من كان إذا قضى طوافه فأراد الخروج
حدیث نمبر: 16460
١٦٤٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عفان قال: حدثنا عبد الوارث قال: حدثنا حميد الأعرج عن مجاهد أن عبد اللَّه بن عمرو وعبد اللَّه بن عباس وعبد اللَّه بن عمر كانوا إذا قضوا طوافهم فأرادوا أن يخرجوا استعادوا بين الركن والباب، أو بين الحجر والباب (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد سے مروی ہے کہ حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ ‘ حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما او حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما طواف مکمل کرنے کے بعد جب واپس نکلنے کا ارادہ فرماتے تو رکن اور کعبہ کے دروازے کے درمیان یا حجر اسود اور کعبہ کے دروازے کے درمیان کھڑے ہو کر اللہ تعالیٰ سے پناہ طلب فرماتے ۔