کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: جو حضرات اونٹ خریدتے ساتھ ہی اس کو قلادہ ڈال دیتے ہیں
❮
❯
١٦٢٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام بن عروة عن أبيه قال: كان إذا اشترى بدنة قلدها حيث ابتاعها بمكة أو بمنى.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ جب مکہ مکرمہ یا منیٰ سے اونٹ خریدتے تو اسی وقت اس کو قلادہ ڈال دیتے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16221
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16221، ترقيم محمد عوامة 15751)
١٦٢٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن مغيرة عن إبراهيم قال: كانوا يقلدون يوم التروية وقبل ذلك.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام یوم الترویہ اور اس سے پہلے قلادہ ڈالا کرتے تھے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16222
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16222، ترقيم محمد عوامة 15752)