١٥٥٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن الحسن.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن جریج اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جس نے طواف صدر چھوڑا اس پر قربانی لازم ہے۔
١٥٥٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) حفص عن ليث عن عطاء وطاوس قالا: كان عمر يرد من خرج، ولم يكن آخر عهده بالبيت (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء اور حضرت طاؤس سے مروی ہے کہ حضرت عمر اس شخص کو واپس بھیج دیا کرتے تھے جو طواف وداع نہ کر کے آیا ہوتا تھا۔
١٥٥٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو داود عن شعبة عن الحكم وحماد قالا: من نفر ولم يودع فعليه دم.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم اور حضرت حماد فرماتے ہیں کہ جو شخص طواف وداع کے بغیر چلا جائے اس پر دم (قربانی) لازم ہے۔