کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: جانور (اونٹ) باندھا کس طرح جائے گا؟
❮
❯
١٤٠٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن ابن (سابط) (١) أن النبي ﷺ وأصحابه كانوا يعقلون يد البدنة اليسرى (و) (٢) ينحرونها قائمة على ما بقي من (قوائمها) (٣) (٤).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سابط سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ کے صحابہ کرام اونٹ کے بائیں ہاتھ کو باندھا کرتے اور اسے تین ٹانگوں پر کھڑا کر کے نحر فرماتے ۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14074
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل؛ عبد الرحمن بن سابط تابعي.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14074، ترقيم محمد عوامة 13740)
١٤٠٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن حجاج عن نافع عن ابن عمر أنه كان ينحرها وهي معقولة يدها اليمنى (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اونٹ کا نحر اس طرح فرمایا کہ اس کا داھنا ہاتھ باندھا ہوا تھا۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14075
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14075، ترقيم محمد عوامة 13741)
١٤٠٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد عن حجاج عن عطاء قال: (أعقل) (١) أي اليدين شئت.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جونسا مرضی ہاتھ چاہو اونٹ کا باندھ دو ۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14076
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14076، ترقيم محمد عوامة 13742)
١٤٠٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن ليث عن مجاهد أنه كان (يعقل) (١) اليسرى.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد نحر کرتے وقت اونٹ کا بایاں ہاتھ باندھتے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14077
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14077، ترقيم محمد عوامة 13743)
١٤٠٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن أبي عدي عن أشعث عن الحسن في البدنة، كيف تنحر؟ قال: (يعقل) (١) يدها اليسرى (وينحرها) (٢) من (قبل) (٣) يدها اليمنى.
مولانا محمد اویس سرور
حسن سے دریافت کیا گیا کہ اونٹ کا نحر کس طرح کیا جائے ؟ آپ نے فرمایا اس کا بایاں ہاتھ باندھ دو اور داہنے ہاتھ کی جانب سے اس کا نحر کرو۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14078
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14078، ترقيم محمد عوامة 13744)
١٤٠٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن بن صالح عن ابن أبي ليلى عن عبد الكريم عن مجاهد (أنه) (١) كان يعقل يدها اليسرى إذا أراد أن ينحرها.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد جب اونٹ کا نحر کرنے کا ارادہ کرتے تو اس کا بایاں ہاتھ باندھ دیتے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14079
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14079، ترقيم محمد عوامة 13745)