کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: جب اونٹ کو نحرکرنے کا ارادہ کرے تو اس کی جھول اتارے کہ نہیں؟
١٤١٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (أبو) (١) خالد عن ابن جريج عن عطاء قال: ينزع جلالها لا تتمرغ فيه، يعني البدن.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اونٹ کا نحر کرتے وقت اس کا جھول اتار دو بدنہ کو جھول میں لت پت نہ کرو۔
١٤١٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد عن (عبيد) (١) اللَّه عن نافع عن ابن عمر أنه كان لا ينحرها وعليها جلالها (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جس بدنہ پر جھول ہوتی اس کو نحر نہ فرماتے ۔