مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15351

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ گونگے کی طرف سے تلبیہ پڑھا جائے گا

من قال: يلبى عن الأخرس

حدیث نمبر: 15351
١٥٣٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن حجاج عن عطاء قال: يلبى عن الأخرس والصبي.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے کہ گونگے اور بچے کی طرف سے تلبیہ پڑھا جائے گا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15351
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 14379، ترقيم محمد عوامة: 14932»