مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16633
باب: پیدل چلنے والا کیسے چلے گا؟
في الماشي كيف يدفع؟
حدیث نمبر: 16633
١٦٦٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد (عن ابن جريج) (١) عن عطاء قال: قلت له: كيف يدفع الماشي؟ قال: كيف تيسر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ پیدل چلنے والا (عرفات و مزدلفہ سے) کیسے روانہ ہو ؟ آپ نے فرمایا جیسے اس کو آسانی ہو۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].