١٤٦٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن محمد بن (أبي) (١) إسماعيل عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال: يركب الماشي إذا رمى الجمرة (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ جب جمرات کی رمی کرے تو پیدل چلنے والا سوار ہوجائے۔
١٤٦٧٨ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن عمرو عن الحسن قال: لا يركب الماشي حتى يقضي المناسك كلها.
مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ جب تک مناسک حج مکمل نہ ہوجائیں پیدل چلنے والا سوار نہ ہو۔
١٤٦٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن عمرو عن الحسن قال: لا يركب الماشي حتى يصدر.
مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ جب تک مناسک حج مکمل نہ ہوجائیں پیدل سوار نہ ہو۔
١٤٦٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن (مثنى) (١) (عن عطاء) (٢) مثله.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء سے بھی اسی طرح مروی ہے۔