مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15224

باب: جو حضرات حالت احرام میں پچھنے لگوانے کو ناپسند کرتے ہیں

من كره للمحرم الحجامة

حدیث نمبر: 15224
١٥٢٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن (أبي) (١) عدي عن أشعث عن الحسن ومحمد أنهما كرها أن يحتجم المحرم.
مولانا محمد اویس سرور

حسن اور محمد حالت احرام میں پچھنے لگوانے کو ناپسند کرتے تھے۔

حواشی
(١) في [ن]: (أي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15224
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14818»