١٣٥٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا عباد بن العوام عن حجاج (عن) (١) عطاء.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم بن عتیبہ اور ابراہیم محرم کے لیے زعفران ملا ہوا نمک استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے۔
١٣٥٨٧ - (وعن) (١) الحكم بن (عتيبة) (٢) عن إبراهيم أنهما كانا لا يريان بأسًا أن يأكل (المحرم) (٣) الملح الذي فيه الزعفران (٤).
١٣٥٨٨ - [حدثنا أبو بكر قال: ثنا ابن إدريس عن (هشام) (١) عن الحسن قال: لا بأس بالملح الأصفر للمحرم] (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ محرم کے لیے زرد نمک جس میں زعفران ملا ہو اس کے استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں۔
١٣٥٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا (حفص) (١) عن ليث عن عطاء وطاوس أنهما كانا يكرهان الملح الأصفر للمحرم.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء اور حضرت طاؤس محرم کے لیے زرد نمک کے استعمال کرنے کو ناپسند کرتے تھے۔
١٣٥٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع عن حسن بن صالح قال: سألت جعفرًا عن الملح (الأصفر) (١) للمحرم، فكرهه.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن بن صالح کہتے ہیں کہ میں نے حضرت جعفر سے زرد نمک کے متعلق دریافت کیا کہ محرم اس کو استعمال کرسکتا ہے ؟ آپ نے اس کو ناپسند فرمایا۔