١٦٥٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن جعفر عن أبيه عن جابر أن النبي ﷺ قرأ في ركعتي الطواف: ﴿قُلْ يَاأَيُّهَا الْكَافِرُونَ﴾ و ﴿قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ﴾ (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے طواف کی دو رکعتوں میں سورة الکافرون اور سورة اخلاص تلاوت فرمائی۔
١٦٥٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن موسى بن عبيدة عن يعقوب ابن زيد أن النبي ﷺ قرأ في ركعتي الطواف: ﴿قُلْ يَاأَيُّهَا الْكَافِرُونَ﴾ و ﴿قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ﴾ (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت یعقوب بن زید سے بھی یہی مروی ہے۔