١٣٢٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا أبو الأحوص عن ليث عن طاوس قال: لا ينظر المحرم في (المرآة) (١) ولا يدعو على أحد وإن ظلمه.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ محرم شیشہ نہیں دیکھے گا اور کسی کے لیے بد دعا نہیں کرے گا اگرچہ اس پر ظلم کیا جائے۔
١٣٢٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا أبو عامر العقدي عن أفلح عن القاسم أنه كره أن ينظر المحرم في (المرآة) (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم محرم کے لیے شیشہ دیکھنے کو ناپسند کرتے تھے۔