١٥٤٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن عياش عن (سعيد) (١) بن يوسف عن يحيى بن أبي كثير عن عكرمة مولى ابن عباس قال: غير رسول اللَّه ﷺ بالتنعيم وهو محرم (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مقام تنعیم میں حالت احرام میں کپڑے تبدیل فرمائے۔
١٥٤٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: يغير المحرم من ثيابه ما شاء بعد أن يلبس ثياب المحرم.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ احرام کا لباس پہننے کے بعد محرم جو چاہے لباس تبدیل کرسکتا ہے۔
١٥٤٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن الصباح بن ثابت قال: سألت (سعيد) (١) بن جبير أيبيع المحرم ثيابه؟ قال: نعم.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر سے دریافت کیا گیا کہ کیا محرم شخص اپنے کپڑے فروخت کرسکتا ہے ؟ آپ نے فرمایا : ہاں۔
١٥٤٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن الصباح عن سعيد بنحوه.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید سے اسی طرح مروی ہے۔
١٥٤٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم.
مولانا محمد اویس سرور
حسن، حضرت حجاج، حضرت عبد الملک اور حضرت عطاء کوئی حرج نہ سمجھتے تھے کہ محرم شخص کپڑے یا کوئی چیز تبدیل کرے۔
١٥٤٤٣ - وحجاج وعبد الملك (عن) (١) عطاء أنهم لم يروا بأسا أن يبدل المحرم ثيابه أو ما سوى ذلك.
١٥٤٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن زمعة عن ابن طاوس عن أبيه قال: للمحرم أن يبدل من الثياب ما شاء.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ محرم جو چاہے کپڑے تبدیل کرسکتا ہے۔