مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14102

باب: محرم اگر اپنے تین بال اکھیڑ دے تو اس پر کیا لازم ہے؟

في المحرم (ينتف) ثلاث شعرات عليه فيها شيء أم لا؟

حدیث نمبر: 14102
١٤١٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن هشام (عن الحسن وعطاء) (١) أنهما قالا: في ثلاث شعرات دم، (الناسي والمتعمد) (٢) سواء.
مولانا محمد اویس سرور

حسن اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ محرم اگر اپنے تین بال اکھیڑ لے تو اس پر دم واجب ہے اور اس معاملہ میں جان بوجھ کر کرنے والا اور بھول کر کرنے والا دونوں برابر ہیں۔

حواشی
(١) في [ص]: (عن عطاء والحسن).
(٢) في [ص]: (الناس المتعمد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14102
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13764»