کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: محرم اگر شتر مرغ کا شکار کرے
❮
❯
١٥٠٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر (١) عن ابن جريج عن عطاء أن عمر وعثمان وزيد بن ثابت وبن عباس ومعاوية قالوا: في النعامة بدنة (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر، حضرت عثمان، حضرت زید بن ثابت، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اور حضرت معاویہ فرماتے ہیں کہ شتر مرغ کے شکار پر اونٹ لازم ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15020
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15020، ترقيم محمد عوامة 14632)
١٥٠٢١ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ليث عن عطاء وطاووس ومجاهد، قالوا: في النعامة بدنة] (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء ، حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ شتر مرغ کے شکار پر اونٹ لازم ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15021
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15021، ترقيم محمد عوامة 14633)
١٥٠٢٢ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو بكر (بن) (١) عياش عن مغيرة عن إبراهيم قال: في النعامة بدنة] (٢).
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم بھی یہی فرماتے ہیں۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15022
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15022، ترقيم محمد عوامة 14634)
١٥٠٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى (١) بن يمان عن هشام (٢) بن عروة عن أبيه قال: في النعامة جزور.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ شتر مرغ کے شکار پر بکری لازم ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15023
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15023، ترقيم محمد عوامة 14635)
١٥٠٢٤ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو بكر بن عياش (١) عن ليث (٢) عن مجاهد قال: في النعامة بدنة] (٣).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں اونٹ لازم ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15024
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15024، ترقيم محمد عوامة 14636)