کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: کوئی شخص صفا ومروہ کی سعی میں چودہ چکر لگا لے
❮
❯
١٦٠٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن منصور بن عبد الرحمن عن ⦗٣٥⦘ عطاء قال: (سألته) (١) عن رجل سعى بين الصفا والمروة أربعة عشر مرة، قال: يعيد.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت منصور بن عبد الرحمن فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ اگر کوئی شخص صفا ومروہ کی سعی کے چودہ چکر لگا لے ؟ فرمایا وہ سعی کا اعادہ کرے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16077
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16077، ترقيم محمد عوامة 15616)
١٦٠٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن مسعر عن عطاء قال: يجزئه.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس کی طرف سے کافی ہوجائے گا۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16078
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16078، ترقيم محمد عوامة 15617)