١٥٠٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو بكر بن عياش عن (مغيرة) (١) عن إبراهيم قال: في (البقرة) (٢) بقرة.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ گائے کے بدلے گائے لازم ہے۔
١٥٠٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن يمان عن هشام بن عروة عن أبيه قال: إذا أصاب المحرم بقرة الوحش (ففيها) (١) جزور.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ محرم اگر جنگلی گائے کا شکار کرلے جزور بکری اور اونٹنی دونوں کو کہتے ہیں۔
١٥٠٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي (بن هاشم) (١) عن ابن أبي ليلى عن عطاء قال: في البقرة، بقرة.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ گائے کے بدلے گائے ہے۔