کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: نکلتے وقت جمار کے پاس کچھ دیر قیام کرنا
❮
❯
١٣٨٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سفيان بن عيينة عن (ابن أبي نجيح) (١) عن عطاء قال: لا يقام يوم النفر (٢) عند الجمار.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں واپس نکلتے وقت جمار کے پاس قیام نہ کرے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13899
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13899، ترقيم محمد عوامة 13579)
١٣٩٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن ابن طاوس عن أبيه قال: يقام عندها قيامًا خفيفًا.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن طاؤس سے مروی ہے کہ ان کے والد محترم کچھ دیر کے لیے قیام فرماتے ۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13900
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13900، ترقيم محمد عوامة 13580)
١٣٩٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو عامر العقدي عن أفلح قال: رأيت القاسم يقوم عند الجمار يوم النفر، فيدعو ويخفف، وقد كان قبل ذلك (يطيل) (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت افلح فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم کو دیکھا واپس آتے وقت لوگوں کی جمار کے پاس کچھ دیر رکے اور تھوڑی سی دعا فرمائی حالانکہ آپ اس سے پہلے لمبی دعا فرمایا کرتے تھے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13901
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13901، ترقيم محمد عوامة 13581)