کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: حرم کے جن پودوں اور درختوں کے کاٹنے کی اجازت دی گئی ہے
❮
❯
١٤٥١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن يزيد عن مجاهد عن ابن عباس: أن النبي ﷺ رخص في الإذخر (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اذخر کے کاٹنے کی اجازت دی۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14511
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لضعف يزيد بن أبي زياد.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14511، ترقيم محمد عوامة 14159)
١٤٥١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (يحيى بن سعيد عن سفيان) (١) عن يزيد عن مجاهد قال: لا بأس بما سقط من شجر الحرم أن يلتقط.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حرم کے جو در خت خود گرجائیں ان کے اٹھانے اور کاٹنے میں کوئی حرج نہیں۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14512
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14512، ترقيم محمد عوامة 14160)
١٤٥١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج عن عطاء (وابن) (١) الأسود قالا: لا بأس بما سقط من شجر الحرم.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء اور حضرت اسود فرماتے ہیں حرم کے جو درخت خود بخود گرجائیں ان کے کاٹنے میں کوئی حرج نہیں۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14513
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14513، ترقيم محمد عوامة 14161)