مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16601

باب: مقام ابراہیم کے اردگرد طواف کرنا

في الطواف حول المقام

حدیث نمبر: 16601
١٦٦٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد السلام عن ليث قال: رآني عطاء وطاوس ومجاهد وأنا أطوف حول المقام فنهوني.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت لیث فرماتے ہیں کہ میں مقام ابراہیم کے اردگرد طواف کر رہا تھا حضرت عطاء ‘ حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد نے مجھے دیکھا اور مجھے منع فرما دیا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16601
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16104»