مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16530

باب: کھجور میں اگر مکھی ہو

في (الثمر) يكون فيه (الدباب)

حدیث نمبر: 16530
١٦٥٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا مروان بن معاوية عن محمد بن (أبي) (١) إسماعيل السلمي قال: سئل سعيد بن جبير عن (الثمر) (٢) للمحرم، (فقال) (٣): وما بأسه؟ قال: فيه (الدواب) (٤)، قال: (كل) (٥) الثمرة ولا (تأكل) (٦) (الدواب) (٧).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن جبیر سے دریافت کیا گیا محرم کے لیے کھجور کھانا کیسا ہے ؟ آپ نے دریافت فرمایا اس میں کون سی حرج والی بات ہے ؟ فرمایا اس میں کیڑے ہیں، آپ نے فرمایا کھجور کو کھالو اور کیڑوں کو مت کھاؤ۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، س، هـ].
(٢) في [أ، ب]: (التمر).
(٣) في [أ، ب]: (قال).
(٤) في [س، ط، هـ]: (الذباب).
(٥) في [ز]: (وكل)، وفي [جـ]: (فكل).
(٦) في [أ، ط]: (يأكل).
(٧) أي: الدود، وفي [س، ط، هـ]: (الذباب).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16530
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16039»