کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ ہر شکار کے بارے میں دو آدمیوں کا فیصلہ معتبر ہے
١٥٩٤١ - حدثنا أبو بكر قال حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: في كل شيء من الصيد حكومة ذوي عدل.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ ہر شکار کے متعلق دو آدمیوں کا فیصلہ کی بات معتبر ہے۔
١٥٩٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي (غنية) (١) عن أبيه عن حماد قال: كل شيء (يصيبه) (٢) (المحرم) (٣) من الصيد ففيه حكومة ذوي عدل.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ اگر محرم کوئی شکار مار ڈالے دو آدمیوں کا قول معتبر ہوگا۔