کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: کوئی شخص میقات تک پہنچ جائے لیکن اس پر بے ہوشی طاری ہو تو…؟
❮
❯
١٥٥٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم في الرجل يبلغ الوقت وهو مغمى عليه قال: يُلبى عنه.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ کوئی شخص میقات تک پہنچ جائے اور اس پر بیہوشی طاری ہو تو اس کی طرف سے کوئی اور تلبیہ پڑھے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15525
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15525، ترقيم محمد عوامة 15090)
١٥٥٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن ابن (جريج) (١) عن عطاء قال: يهل عنه (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جس پر بیہوشی طاری ہوجائے اس کی طرف سے تلبیہ پڑھا جائے گا۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15526
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15526، ترقيم محمد عوامة 15091)