کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: محرم کا کوّے کو مارنا
❮
❯
١٦٤٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن زيد بن جبير قال: سألت ابن عمر: ما يقتل المحرم؟ فقال: حدثتني إحدى نسوة رسول اللَّه ﷺ (عن رسول اللَّه ﷺ) (١) أنه ﷺ أمر بقتل الغراب (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا گیا کہ محرم کس چیز کو مار سکتا ہے ؟ آپ نے فرمایا مجھ سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ازواج میں سے ایک نے بیان کیا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کوے کے مارنے کا حکم فرمایا ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16470
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ أخرجه البخاري (١٨٢٧)، ومسلم (١١٢٠٠).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16470، ترقيم محمد عوامة 15981)
١٦٤٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حاتم بن إسماعيل عن جعفر عن أبيه عن علي قال: يقتل المحرم الغراب (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ محرم کوے کو مار سکتا ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16471
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16471، ترقيم محمد عوامة 15982)
١٦٤٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سفيان بن عيينة عن عمرو عن ابن أبي عمار قال: رأيت ابن عمر يرمي غرابًا عن ظهر بعيره وهو محرم (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابو عمارہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو حالت احرام میں دیکھا آپ اونٹ کی پشت پر سوار ہو کر کوّے کو مار رہے تھے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16472
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16472، ترقيم محمد عوامة 15983)
١٦٤٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن عن إبراهيم (بن) (١) عبد الأعلى عن سويد بن غفلة قال: أمرنا عمر بقتل الغراب والزنبور ونحن محرمون (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت سوید بن غفلہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ہمیں کوے اور بھڑ کو مارنے کا حکم دیا حالانکہ ہم حالت احرام میں تھے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16473
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16473، ترقيم محمد عوامة 15984)
١٦٤٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن آدم عن (سعيد) (١) بن جبير قال: (ارجم) (٢) الغراب وأنت محرم.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ کوے کو مارسکتے ہو اس حال میں کہ تم حالت احرام میں ہو۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16474
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16474، ترقيم محمد عوامة 15985)
١٦٤٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن حصين قال: سألت مجاهدًا عما يقتلون في الحرم، فقال: الحية ويرمي الغراب.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت حصین فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد سے دریافت کیا کہ محرم کن چیزوں کو مار سکتا ہے ؟ آپ نے فرمایا سانپ اور کوے کو مار سکتا ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16475
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16475، ترقيم محمد عوامة 15986)
١٦٤٧٦ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن الحسن قال: يرمي المحرم الغراب] (١).
مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ محرم کوے کو مار سکتا ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16476
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16476، ترقيم محمد عوامة 15987)
١٦٤٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن حجاج عن عطاء قال: يقتل الغراب.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ کوے کو مارا جائے گا۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16477
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16477، ترقيم محمد عوامة 15988)
١٦٤٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن هشام عن أبيه عن عائشة قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "ليقتل المحرم الغراب" (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا چاہئے کہ محرم کوے کو مارے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16478
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ أخرجه البخاري (١٨٢٩)، ومسلم (١١٩٨).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16478، ترقيم محمد عوامة 15989)