مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16577

باب: ایام تشریق کا نام ایام تشریق کیوں رکھا گیا؟

لأي شيء سميت أيام التشريق

حدیث نمبر: 16577
١٦٥٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن جابر عن أبي جعفر قال: إنما سميت أيام التشريق أنهم كانوا (يتشرقون) (١) في الشمس.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ ایام تشریق نام اس لیے رکھا گیا کیونکہ ان دنوں میں لوگ دھوپ میں بیٹھا کرتے تھے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، هـ]: (يشرقون).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16577
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16084»