١٦٦٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن أبي جعفر قال: لا بأس أن يلبي الجنب.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ محرم جنبی ہونے کی حالت میں تلبیہ پڑھے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
١٦٦٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن حجاج عن عطاء قال (قال) (١): لب (على كل حال) (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ہر حال میں تلبیہ پڑھو۔