مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16604

باب: شکار کو حرم میں لا کر ذبح کرنا

الصيد يدخل به الحرم فيذبح

حدیث نمبر: 16604
١٦٦٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن عبيد المكتب عن مجاهد في الصيد يدخل به الحرم (فيذبح) (١) فيه، قال: لا بأس به.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر شکار کر کے اس کو حدود حرم میں لا کر ذبح کیا جائے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔

حواشی
(١) سقط من: [س].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16604
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 8307، ترقيم محمد عوامة: 16107»