مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16507
باب: محرم کا ناک میں دوائی ڈالنا
في المحرم يستعط
حدیث نمبر: 16507
١٦٥٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن (علية) (١) عن ليث عن مجاهد قال: إذا استعط الرجل البنفسج فعليه الفدية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ محرم اگر ناک میں بنفشہ (کا تیل) ڈالے گا تو اس پر فدیہ لازم ہے۔
حواشی
(١) في [ب]: (علقمة).