کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: جو حضرات زرد زعفران ملی ہوئی روٹی محرم کے لیے استعمال کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
١٣٥٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع عن أفلح عن القاسم أنه كرهه.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم اس کو ناپسند کرتے تھے۔
١٣٥٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع عن سفيان عن جعفر عن أبيه مثله.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت جعفر کے والد سے اسی طرح منقول ہے۔
١٣٥٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا حميد بن عبد الرحمن عن محمد بن مسلم عن عبد الرحمن بن القاسم عن أبيه (أنه) (١) كره الزعفران على الطعام للمحرم.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم محرم کے لیے ایسے کھانے کے استعمال کو ناپسند کرتے ہیں جس میں زعفران ملا ہو۔