کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: جن حضرات نے محرم کے لیے زرد رنگ کے کپڑے کی رخصت دی ہے
❮
❯
١٣٣٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا عبدة عن هشام عن فاطمة (بنت) (١) المنذر أن أسماء كانت تلبس المعصفر وهي محرمة (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسمائ نے حالت احرام میں زرد رنگ میں رنگا ہوا کپڑا پہنا ہوا تھا۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13322
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13322، ترقيم محمد عوامة 13033)
١٣٣٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع عن مسعر عن يزيد (الفقير) (١) قال: سافرت مع أم سلمة زوج النبي ﷺ، فكان بعض (من معها) (٢) (يلبس) (٣) المعصفر (٤).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت یزید الفقیر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ام سلمہ جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ازواج مطہرات میں سے ہیں ان کے ساتھ سفر کیا، ان کے ساتھ سفر میں کچھ خواتین تھیں جنہوں نے زرد رنگ میں رنگا ہوا کپڑا پہنا ہوا تھا۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13323
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13323، ترقيم محمد عوامة 13034)
١٣٣٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا (علي بن مسهر) (١) عن عبيد اللَّه عن نافع أن نساء عبد اللَّه بن عمر وبناته كن يلبسن الحلي والمعصفرات (وهن) (٢) محرمات (٣).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی اہلیہ اور بیٹیاں حالت احرام میں زرد رنگ میں رنگا ہوا کپڑا اور زیورات استعمال کرتی تھیں۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13324
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13324، ترقيم محمد عوامة 13035)
١٣٣٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم عن الأسود (عن) (١) عائشة قالت: تلبس المحرمة ما شاءت إلا المهرود ⦗٤٦١⦘ (بالمعصفر) (٢) (٣).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں محرمہ عورت جو نسا مرضی کپڑا استعمال کرے سوائے عصفر میں رنگے ہوئے کپڑے کے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13325
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13325، ترقيم محمد عوامة 13036)
١٣٣٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا يحيى بن سعيد عن الجعد قال: حدثتني عائشة ابنة سعد أن سعدًا كان يقول لبناته: ثيابكن التي تحرمن فيها (هي المصبغات) (١) إذا أحرمتن (فضعنها) (٢) في حجوركن (٣).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعد نے اپنی بیٹیوں سے فرمایا : تمہارے کپڑے جن میں تم احرام باندھتی ہو وہ زرد رنگ میں رنگے ہوئے ہیں، جب تم احرام باندھو تو وہ کپڑے اپنے حجروں (خیموں) میں چھوڑ دینا۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13326
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13326، ترقيم محمد عوامة 13037)
١٣٣٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا جرير عن (مغيرة) (١) عن إبراهيم عن عائشة قالت: (تكره) (٢) المشبعة (بالعصفر) (٣) للنساء (٤).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا محرمہ عورت کے لیے زرد رنگ میں رنگا ہوا لباس ناپسند کرتی تھیں۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13327
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13327، ترقيم محمد عوامة 13038)
١٣٣٢٨ - حدثنا أبو بكر حدثنا وكيع عن سفيان عن الأعمش عن إبراهيم أنه كره المهرود للمحرمة.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم محرمہ عورت کے لیے زرد رنگ میں رنگے ہوئے کپڑوں کو ناپسند کرتے تھے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13328
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13328، ترقيم محمد عوامة 13039)