کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: حرم کے کبوتروں کو شکار کرنا
❮
❯
١٦٥٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: (نا) (١) عبد الملك عن عطاء قال: في حمام (الحرم) (٢) إذا خرجن من الحرم فصدهن إن شئت.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حرم کے کبوتر جب حرم سے نکل جائیں تو پھر اگر چاہو تو شکار کرسکتے ہو۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16526
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16526، ترقيم محمد عوامة 16035)
١٦٥٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: حدثنا حماد بن سلمة عن هشام عن أبيه قال: كان لا يرى بأسًا بصيد حمام الحرم إذا خرجن من الحرم.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ حرم کے کبوتر جب حرم سے باہر نکل جائیں تو ان کو شکار کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16527
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16527، ترقيم محمد عوامة 16036)