مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16600
باب: غلام اگر حج تمتع کرے
في المملوك يتمتع
حدیث نمبر: 16600
١٦٦٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا سفيان عن ابن جريج عن عطاء في المملوك يتمتع قال: يذبح عنه مولاه شاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ غلام اگر تمتع کرے تو اس کا آقا اس کی طرف سے بکری ذبح کرے گا۔