مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16173

باب: جو حضرات محرم کے لیے حرم سے باہر نکلنے کو ناپسند سمجھتے ہیں

من كره للمحرم أن يخرج من الحرم

حدیث نمبر: 16173
١٦١٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (جرير) (١) عن ليث عن مجاهد قال: لا يخرج المحرم من الحرم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ محرم آدمی حرم سے باہر نہیں نکلے گا۔

حواشی
(١) في [س، ط، هـ]: (حفص).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16173
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15708»