کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: محرم کا مہندی لگانا یا اس کو بطور دوا استعمال کرنا
❮
❯
١٥٢٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك (عن ليث) (١) عن مجاهد وعطاء قالا: لا بأس أن يتداوى المحرم بالحناء وكرها أن يختضب بها.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں کہ محرم مہندی بطور دوا استعمال کرے، لیکن مہندی لگانے کو ناپسند کیا۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15240
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15240، ترقيم محمد عوامة 14834)
١٥٢٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع عن) (١) شريك عن عبد الكريم عن سعيد بن جبير قال: لا بأس أن يتداوى (المحرم) (٢) بالحناء.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ کوئی حرج نہیں محرم مہندی بطور دوا استعمال کرسکتا ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15241
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15241، ترقيم محمد عوامة 14835)
١٥٢٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أسباط بن محمد عن العلاء بن المسيب عن حماد قال: لا يختضب المحرم بالحناء ولا يتوضأ (بدستان) (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ محرم مہندی نہ لگائے اور نہ ہی دسبسان سے وضو کرے، (دسبسان کا مطلب محقق ابو عوانہ کو بھی معلوم نہ ہوسکا) ۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15242
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15242، ترقيم محمد عوامة 14836)